شمشاد بھائی سویٹر وغیرہ تو پہن رکھا ھے بس ذرا آزما رہی ہوں سردی میں کتنا دم ھے
میرا تو یہ خیال ہے آپ سردی کو اور سردی آپ کو آزما رہی ہے۔
سردی مجھے کیا آزمائے گی ، میں ہی اس بے درد کو آزما رہی ہوں ،نمونیا ہوا تو پیسے واپس
اور اگر ڈبل نمونیہ ہو گیا تو کیا ڈبل پیسے واپس ملیں گے؟
جی ہاں نام ہی گارنٹی ھے ، پہلے آزمائیں اور پھر خریدیں، ورنہ پیسے واپس
خود پر آزمانا ضروری ہے کیا؟ دوسروں کی زبانی ہی یقین کر لیں گے۔