موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو اب نلکے میں گرم پانی آنا شروع ہو گیا ہے۔ پہلے ہم گیزر پانی گرم کرنے کےلیے استعمال کرتے تھے اب ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
 

جہانزیب

محفلین
یہاں‌ ہم گرمیاں‌ سردیاں‌ گرم پانی سے ہی نہاتے ہیں اور اتنی عادت ہو گئی ہے کہ پاکستان جا کر بھی میں‌ ٹھنڈے پانی سے نہیں‌نہا سکتا تھا ۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی یہاں گرمیوں میں اتنا گرم پانی آتا ہے کہ نلکے سے پانی لیں، اس میں چائے کی پتی ڈالی اور چائے تیار۔ اب اتنے گرم پانی سے کیسے کوئی نہائے؟
 

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں تو بارش ہو رہی ہے۔ درجہ حرارت بھی آٹھ، نو ہے۔ اور مجھے اس وقت سردی لگ رہی ہے ۔

 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کمرے میں 31 ڈگری ہے۔ باہر کا تو پوچھو ہی ناں۔ اے سی 24 گھنٹے چلتا ہے۔
 

سارا

محفلین
گھر کے اندر اچھا موسم ہوتا ہے البتہ باہر نکلیں تو گرمی ہوتی ہے کار میں اے سی لگانا پڑتا ہے۔۔
 

زینب

محفلین
ظہر کی نماز کے لیے منہ پے پانی کا چھینٹا نہیں مارا جاتا اتنا گرم پانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں‌تو سوائے صبح‌کی نامز کے منہ پے گیلا ہاتھ پھیر کے کام چلاتی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بالٹی بھر کر نہیں رکھی جاتی یا پھر گیزر کا پانی استعمال کیا کرو وہ قدرے ٹھنڈا ہوتا ہے۔
 

زینب

محفلین
پا جی تھہوڑی دیر ٹھنڈا اتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر تو اس کا حال بھی ویسا ہی ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے بالٹی والا پانی استعمال نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
موسم جزوی طور پر ابر آلود مگر بارش کا کوئی امکان نہیں۔ آج کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12ڈگری سینٹی گریڈ۔ خوبصورت موسم کہا جا سکتا ھے۔
 

زونی

محفلین
بہت خوشگوار موسم ھے اسوقت لاہور کا ، ابھی ابھی ہلکی بارش ہوئی ھے اور اب خوشگوار ہوائیں چل رہی ہیں، پنکھے کے بغیر بیٹھی ہوں اور گرمی کا احساس بھی نہیں:)
 

ARHAM

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔
یہاں سخت گرمی تھی آج ۔۔۔۔۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ شام کو موسم خوشگوار ہو جاتا ہے اور تھنڈی ہوائیں چلتی ہیں ۔۔۔۔

اصل میں موسم کا حال بتانے ضرورت یوں ہیش آئی کی حالات حاضرہ سیکشن میں پوسٹ کر نے کے لیے ۔۔۔۔۔ مجھے ایک پوسٹ کی ضرورت تھی ۔۔۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
سب کے سب مجھے جلا رہے ہیں اور اوپر سے یہاں کا موسم مجھے جلا رہا ہے کہ اندر کمرے میں بھی 31 ڈگری ہے۔ باہر لوُ چل رہی ہے۔
 

زینب

محفلین
آج تو باہر جانے والا کوئی حال نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔جلا دینے والا گرم ریت کا طوفان۔۔۔۔۔توبہ
 

تفسیر

محفلین
agoura.gif

زینب
اگر آپ کو میرے شہر کا موسم اچھا لگے تو بھیج دیتا ہوںsmile_tongue
 

زینب

محفلین
اتنی ہماری قسمت کہاں تفسیر پا جی ہمیں تو کوئی ادھار کی بارش بھی نہین دیتا۔۔۔ہمارے ۃان تو آج یہ حال ہے۔۔۔

25ntsandstorm2gn5ht7.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top