سورج نہیں نکلا موجود تیرہ کم سے کم چار زیادہ سے زیادہ اٹھارہ
عزیزامین محفلین ستمبر 21، 2008 #844 دھوپ نا بارش ابھی تک ابھی آتھ زیادہ سے زیادپ اُنیس کم سے کم چار کی امید اچھا موسم ہے
چاند بابو محفلین ستمبر 21، 2008 #846 اس وقت بالکل سیاہ رات چھائی ہے امکان ہے کہ کچھ گھنٹوں بعد صبح ہو جائے گی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2008 #848 اللہ کا بہت بہت شکر ہے کہ یہاں موسم کچھ بدلا ہے، گرمی ہے لیکن لُو چلنا بند ہو گئی ہے۔ رات کو بھی اب اتنی گرمی نہیں ہوتی۔
اللہ کا بہت بہت شکر ہے کہ یہاں موسم کچھ بدلا ہے، گرمی ہے لیکن لُو چلنا بند ہو گئی ہے۔ رات کو بھی اب اتنی گرمی نہیں ہوتی۔
عزیزامین محفلین ستمبر 22، 2008 #849 موجودہ چودہ سینٹی گریٹ زیادہ سے زیادہ انیس کم سے کم نارمل ہوا کے ساتھ
ملائکہ محفلین ستمبر 23، 2008 #854 شمشاد نے کہا: اچھا رہا مطلب آج وہاں گرمی نہیں تھی کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھی تو پر اتنی خاص نہیں تھی
شمشاد نے کہا: اچھا رہا مطلب آج وہاں گرمی نہیں تھی کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھی تو پر اتنی خاص نہیں تھی
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2008 #856 الحمد للہ اس وقت موسم اچھا ہے، لیکن اتنا بھی نہیں کہ اے سی کے بغیر گزارہ ہو جائے۔
عزیزامین محفلین ستمبر 24، 2008 #858 موجودہ چودہ زیادہ سے زیادہ اُنیس کم سے کم پانچ دھوپ نہیں ہلکی سردی
ایم اے راجا محفلین ستمبر 24، 2008 #860 عمرکوٹ سندھ کا موسم کچھ دنوں سے کافی خوش گوار ہو گیا ہے، کچھ کچھ دن پہلے کی زور دار بارش کے بعد رات کو موسم نہایت خوشگوار اور سحری کے وقت خنک ہو جاتا ہے، بادلوں کے چند ٹکڑے آوارہ گردی میں مصروف ہیں، درجہ حرارت 30 رہا ہے دن کو رات کا پتہ نہیں
عمرکوٹ سندھ کا موسم کچھ دنوں سے کافی خوش گوار ہو گیا ہے، کچھ کچھ دن پہلے کی زور دار بارش کے بعد رات کو موسم نہایت خوشگوار اور سحری کے وقت خنک ہو جاتا ہے، بادلوں کے چند ٹکڑے آوارہ گردی میں مصروف ہیں، درجہ حرارت 30 رہا ہے دن کو رات کا پتہ نہیں