موجودہ نو کم سے کم چھ زیادہ سے زیادہ تیس
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 30، 2008 #883 میں کلاراڈو کے پہاڑی علاقے میں ہوں ۔ اور یہاں سردی اچھی خاصی ہے ۔ مگر ہوا بہت ہی تروتازہ ہے ۔ کچھ دن یہاں قیام ہے پھر پتا نہیں کہاں جانا ہوگا ۔
میں کلاراڈو کے پہاڑی علاقے میں ہوں ۔ اور یہاں سردی اچھی خاصی ہے ۔ مگر ہوا بہت ہی تروتازہ ہے ۔ کچھ دن یہاں قیام ہے پھر پتا نہیں کہاں جانا ہوگا ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2008 #885 یہاں بھی موسم اچھا ہی ہے سوائے دن کے دس بجے سے سہپہر کے چار بجے تک۔
سارا محفلین اکتوبر 3، 2008 #888 باہر ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ گھر میں گرمی ہے وجہ صبح سے چولہے مسلسل آن ہیں۔۔۔دروازے کھڑکیاں کھلی ہیں
باہر ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ گھر میں گرمی ہے وجہ صبح سے چولہے مسلسل آن ہیں۔۔۔دروازے کھڑکیاں کھلی ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2008 #889 یہاں اے سی مسلسل چل رہا ہے۔ رات میں بند کیا تھا کہ پھر ضرورت پڑ گئی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #891 اللہ کا شکر ہے کہ یہاں موسم خاصا بدل گیا ہے۔ اس وقت بغیر اے سی کے گزارہ ہو رہا ہے۔ ابھی باہر سے گھوم پھر کر آیا ہوں۔ باہر 25 ڈگری تھا۔
اللہ کا شکر ہے کہ یہاں موسم خاصا بدل گیا ہے۔ اس وقت بغیر اے سی کے گزارہ ہو رہا ہے۔ ابھی باہر سے گھوم پھر کر آیا ہوں۔ باہر 25 ڈگری تھا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #893 یہاں موسم ایکدم سے خوشگوار ہو گیا ہے۔ اس وقت بھی اے سی کی ضرورت نہیں ہے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #894 یہاں موسم ایک دم گرم ہوگیا ہے لیکن شکر ہے کہ رات میں موسم ٹھیک ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #895 یہاں تو پہلے ہی سے گرم ہے لیکن اب خاصا فرق پڑ گیا ہے۔ رات کو بھی سکون رہنے لگا ہے۔
شعیب سعید شوبی محفلین اکتوبر 8، 2008 #900 یہاں بھی موسم بتدریج بہتر ہوتا جا رہا ہے۔ ایک بار بارش ہو جائے بس۔۔۔۔۔۔۔۔!