موسم کا حال!

ماوراء

محفلین
آپی آپ تو مائینڈ ھی کر گئیں میں نے تو فقط مزاق میں یہ محاورہ کہا تھا کہ بات سے بات بڑھے گی مگر ھم کو کیا معلوم تھا کہ آپ دل پر لے جائیں گی:(
معزرت۔

آپی۔۔۔۔۔؟؟؟ انکل مجھے تو لگتا ہے کہ آپ پر تو لندن کی سردی کا ہی اثر ہو گیا ہے۔ معذرت کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو شاید میری بات سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ غصے میں کہا ہوتا تو شتونگڑہ یہ :evil: والا ہوتا۔
 
ماوراء

محفلین
عجیب سے کیا ہیں ، ایک محاورہ لکھا تھا اس نے جو مزاح کے رنگ میں تھا تم نے افسانہ بنا ڈالا۔ میں نے یہی بتایا تھا کہ ماورا خوش مزاج اور دوستانہ مزاج کی حامل ہے مگر لگتا ہے غلط بتا دیا ۔

حسن : تمہیں بھی بہت جلدی ہوتی ہے معذرت کرنے کی ، صبر نہیں ہوتا تھا تم سے ، کیا کہہ دیا تھا تم نے جو اتنی بڑی معذرت لکھ ڈالی۔
محب علوی، صرف ایک محاورے کی بات نہیں تھی۔ اور شاید باقی باتوں کے بارے میں میں آپ کو بتا چکی ہوں۔ :)

جی بالکل، آپ نے میرا غلط تعارف کروایا ہے۔ میں ایسی بالکل بھی نہیں ہوں۔ خوش مزاجی اور دوستانہ رویہ میرا صرف دوستوں کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔:p :lol:

کچھ لوگ معذرت سوچ سمجھ کر کرتے ہیں، اور کچھ ہر بات میں کر دیتے ہیں۔ ان کے نزدیک معذرت کی اہمیت نہیں ہوتی۔ اس لیے آپ بے فکر رہیں۔ حسن علوی نے بھی رٹا رٹایا لفظ "معذرت" بولا تھا۔ ان کا واقعی معذرت کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔ :p
 
کس نے کہا کہ صحیح ٹائپ نہیں ہوتی۔۔۔۔؟ جیسے محفل پر ویب پیڈ ہے، اسی طرح وہاں پر بھی اوپن پیڈ ہے۔۔۔ میرے پاس تو مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔۔:confused:
اپنے مسئلہ کی تفصیل بتائیں تو شاید حل کرسکوں۔
 
زینب

محفلین
ٹائپ کرتے ہوے بہت سے لفظ نظر نہیں آتے۔۔۔۔۔۔۔جیسے کہ۔۔۔۔۔ے ۔کروں تو ؁ اتا ہے جس سے میں نہیں دیکھ سکتی کہ املاء کی غلطی کہاں ہوئ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
حسن علوی

محفلین
آپی۔۔۔۔۔؟؟؟ انکل مجھے تو لگتا ہے کہ آپ پر تو لندن کی سردی کا ہی اثر ہو گیا ہے۔ معذرت کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو شاید میری بات سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ غصے میں کہا ہوتا تو شتونگڑہ یہ :evil: والا ہوتا۔

میں نے معزرت بالکل مخلصانہ لہجے میں کی تھی اگر آپ کے نزدیک اسکی کوئی اہمیت نہیں‌ تو لایئے واپس کیجیئے میری معزرت:mad:
 
حسن علوی

محفلین
عجیب سے کیا ہیں ، ایک محاورہ لکھا تھا اس نے جو مزاح کے رنگ میں تھا تم نے افسانہ بنا ڈالا۔ میں نے یہی بتایا تھا کہ ماورا خوش مزاج اور دوستانہ مزاج کی حامل ہے مگر لگتا ہے غلط بتا دیا ۔

حسن : تمہیں بھی بہت جلدی ہوتی ہے معذرت کرنے کی ، صبر نہیں ہوتا تھا تم سے ، کیا کہہ دیا تھا تم نے جو اتنی بڑی معذرت لکھ ڈالی۔

ٹھیک کہا تھا آپ نے بھائی آج کل ایک عاجز کی اس دنیا میں کوئی عزت ہی نہیں۔ آئیندہ خیال رکھوں گا اور اپنی غلطی پر کبھی نادم بھی نہیں ہوں گا۔
 
Top