شمشاد بھائی! آپ بالکل پریشان نہ ہوں۔ وہاں خاطر خدمت کرنے والوں کی کمی نہیں۔
ڈاکٹر جاوید اقبال کی سوانح حیات "اپنا گریباں چاک" پڑھی یا "دیکھی" ہے نا؟ میں تو پڑھنے سے زیادہ اس میں گوروں کے دیس میں تصویریں ہی "دیکھتا" ہوں۔
حسن صاحب! آپ بھی تمام میموں کی تصاویر سنبھال کر رکھیے گا اور واپسی میں ایک خود نوشت سوانح حیات لکھیے گا
ارے حضور کیوں شرمندہ کرتے ہیں، نا چیز ایک بے وقعت سا طالبعلم ھے اور حصول علم کی جستجو میں پردیس کاٹ رہا ھے۔ ابھی تو تھوڑا سا ہی وقت ہوا ھے یہاں لیکن اچھا ھے بس ذرا احباب اور گھر والوں کی یاد تھوڑا پریشان کر دیتی ھے مگر کہتے ہیں کہ اس بیماری کا علاج صرف وقت ھے۔ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جاتا ھے تو دیکھیئے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن علوی صاحب ،بہت اچھا لگا یہ جان کر کہ آپ تعلیم کے سلسلے میں برطانیہ میں مقیم ہیں۔
جی ، ہم بھی جب پہلی بار اپنے گھر سے پردیس کے لئیے نکلے تھے تو گھر اور گھر والوں کو یاد کر تے کرتے پوری رات سو نہیں سکتے تھے۔ آتے آتے صبر آ ہی جاتا ہے۔
آج کل بھی ایسے ہی کرب سے دوچار ہوں ۔ دو دن پہلے ہی اپنے 8 سالہ اکلوتے بیٹے کو اکیلے ہی پاکستان بھیجا ہے ، ایگزٹ پر۔ اب اس کی معصوم شرارتیں اور دلچسپ باتیں جب یاد آتی ہیں تو وقت کا پہیہ گھوم کر 19 سال پہلے کی دنیا میں لے جاتا ہے جب میں اپنے ماں باپ سے جدا ہو کر پردیسی بنا تھا۔
اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کام یاب کرے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

1111111111یہاں تو بڑے ایموشنل سین چل رہے ہیں۔ باپ اپنی بپتا (ممتا) کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
موسم۔۔۔ بادل، سخت ٹھنڈی ہوا۔۔۔ رات کو تو 2،3 تک درجہ حرارت پہنچ جاتا ہے۔
یہاں تو بڑے ایموشنل سین چل رہے ہیں۔ باپ اپنی بپتا (ممتا) کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
موسم۔۔۔ بادل، سخت ٹھنڈی ہوا۔۔۔ رات کو تو 2،3 تک درجہ حرارت پہنچ جاتا ہے۔
اللہ آپ کو خوش رکھے۔ اور ہم بھی یہاں سے تسلی ہی دے سکتے ہیں، آپ یہاں ہوتے تو آپ کی بہ نفسِ نفیس خاطر خدمت بھی کرتے۔
فکر نہ کریں جہاں حسن صاحب ہیں مانچسیٹر میں ۔ ۔وہ تقریبا سمجھئیے پاکستان ہی ہے ۔ آدھے سے زیادہ وہاں پاکستانی مقیم ہیں بلکے گورے کم ۔ ۔ پاکستانی زیادہ ہیں ۔ اس لئیے احساس تک نہیں ہوتا کہیں دورُ آگئے ہیں اپنوں سے ۔ ایشئن کی بھرمار ہے وہاں ۔ ۔
آج کل لندن میں مقیم ہوں، مانچسٹر اکتوبر میں جانا ھے۔ سنا ھے سردیوں میں وہاں کی ٹھنڈ ناقابل برداشت ہوتی ھے
باقی لوگوں سے میں کبھی خائف نہیں ہوا چاہے گورے ہوں یا کالے، نیلے یا پھر پیلے
آج کل لندن میں مقیم ہوں، مانچسٹر اکتوبر میں جانا ھے۔ سنا ھے سردیوں میں وہاں کی ٹھنڈ ناقابل برداشت ہوتی ھے
باقی لوگوں سے میں کبھی خائف نہیں ہوا چاہے گورے ہوں یا کالے، نیلے یا پھر پیلے
لندن کس ایریے میں ہیں ۔؟ کس یونیورسٹی میں ہیں ۔؟
سردی تو اب بھی بہت ہے آجکل ، مگر ہم یوزٹو ہوچکے ہیں سردیوں کی سردی بھی برداشت کرلیتے ہیں ۔ مجھے تو زیادہ نہیں لگتی ۔ ویسے بھی باہر نکلنا ہو تو لازمی بات کوٹ ، ۔ گلوز ، ٹوپی ،سب کچھ پہن کر نکلتے ہیں تو محسوس نہیں ہوتی ۔ باقی گھر کے اندر تو ہیٹینگ ہر وقت آن رہتی ۔ اس لئے بھی پتا نہیں چلتا ، ۔ اب آپکے بارے میں کیا کہہ سکتے ہیں ۔ اب یہ تو سردیاں آئیں گئیں تو بتائیے گا زیادہ ہے کہ نارمل ہے ۔
اچھی بات ہے لوگوں سے خائف نہیں ہوتے۔ ورنہ میں تو ایشین لوگوں کے سائے سے بھی دورُ بھاگتی ہوں ۔ ۔
کاش کہ ایک بار دسمبر سے مارچ تک ادھر کا چکر لگا لیں جدھر میں ہوںسردی سے بچاوء کی تمام حفاظتی تدابیر تو موجود ہیں مگر ہمیں تو ڈرایا ہی کچھ اس طرح سے گیا ھے کہ یہاں کی سردی کو ہم اپنے لیئے ایک وحشت ناک آسیب گردانے بغیر نہیں رہ سکے