موسم کا حال!

فاتح

لائبریرین
اور یہاں یہ عالم ہے کہ اے سی اور پنکھا بیک وقت چل رہے ہیں مگر گرمی ہے کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔
 
فاتح

لائبریرین
کل دن کے وقت درجۂ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا تھا اور آج بھی محکمہ موسمیات کی جانب سے کم و بیش یہی پیش گوئی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی بایں وہی صورتحال ہے جو آپ کے ہاں ہے۔ فرق یہ ہے کہ آپ کے ہاں شجر اشجار کی بہتات ہے جبکہ یہاں ریت ہی ریت۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں حسن صاحب کیا ہوا؟ اُدھر سردی آپ کو پریشان کر رہی ہے، اِدھر کے موسم کا حال سن کر پریشان ہیں، پھر گزارہ کیسے ہو گا؟
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں حسن صاحب کیا ہوا؟ اُدھر سردی آپ کو پریشان کر رہی ہے، اِدھر کے موسم کا حال سن کر پریشان ہیں، پھر گزارہ کیسے ہو گا؟
 
حسن علوی

محفلین
کیوں حسن صاحب کیا ہوا؟ اُدھر سردی آپ کو پریشان کر رہی ہے، اِدھر کے موسم کا حال سن کر پریشان ہیں، پھر گزارہ کیسے ہو گا؟

وہ تو سب ٹھیک ھے مگر 43 ڈگری:confused:؟

یہ تو بہت ہی زیادہ ھے نا شمشاد بھائی ذرا سوچیں تو سہی آخر۔ اب جایئں تو جایئں کہاں؟
 
Top