حسن علوی
محفلین
ابھی بھی گرمی ہی ہے۔ اے سی کے بغیر گزارہ نہیں۔
ہارن دے کر پاس کریں، نہیں تو پھر برداشت کریں
ابھی بھی گرمی ہی ہے۔ اے سی کے بغیر گزارہ نہیں۔
ہاں تو دیکھ لو میری سالگرہ بھی اکتوبر میں ہی آتی ہے تو موسم کیسے اچھا نہ ہو ۔؟
کہاں جانے کی تیاری ہو رہی ھے باجو سالگرہ کا کیک تو کھلاتی جایئں
آج ہی کیسے کھلا دیں، ابھی تو بہت دن باقی ہیں۔
تو میں نے بھی تو یہی کہا ہے کہ مجھ سے بڑے مجھے دیں تو میں اپنے سے چھوٹوں کو دوں گا ناں۔
آپ دونوں تو بعد میں آرام سے طے کر لیجیئے گا چلیں پہلے چھوٹے کو فارغ کریں جلدی سے
آپکے بڑے کون ؟
تو کیا انگلینڈ میں روپے چلنا شروع ہو گئے، کم از کم دس پونڈ تو دیں
پہلے نمبر پر نانی اماں (ماوراء)
باقی بعد میں بتاتا ہوں۔
مجھے بھی یاد آگیا ۔ ۔ عید پر مجھے بھی سبکو عیدی دینی ہے ۔۔
چودہ بھانجے بھانجیاں ادھر کے ۔ ۔۔ چھے پاکستان میں ۔۔۔ تین سعودیہ ۔ ۔۔ اور تین اپنے میرے
ایک چاچے کا بیٹا ۔۔ پانچ پھپھو کے بچے ۔ ۔۔ دو ماموں کے ۔۔ اور کزنز کے
آئے ہائے ۔ ۔۔ یہ عید پر اتنے خرچے کس لئے ہوجاتے ہیں بھلا ۔ ۔ اتنے میں تو میں چار اور ملکوں میں گھوم پھر آؤں ۔ ۔ ۔ ۔۔