موسم کا حال!

ساجد

محفلین
پچھلے دس دن میں 47 تک تو مدینہ منورہ کا درجہ حرارت بھی رہ چکا ہے۔ لیکن اب دھیرے دھیرے کم ہو رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں دسمبر، جنوری اور فروری میں بہت سردی پڑتی ہے۔ اور وہ بھی خشک سردی، بغیر بارش کے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ان تین مہینوں میں دو تین بارشیں ہو ہی جائیں۔ سردی اتنی کہ 24 گھنٹے ہیٹر جلانا پڑتا ہے۔
 
Top