موسم کا حال!

حسن علوی

محفلین
چلیں جی حسن علوی صاحب آپ تو دس روپے لے کر فارغ ہوں۔
آپ کی عیدی تو ادا ہوئی۔

انصاف انصاف جہاں پناہ انصاف کیجیئے یہ دس روپیہ تو چند پی (پنس) بھی نہیں اسکا کیا ملتا ھے اور وہ بھی یو-کے میں :rondoo: یہ ظلم ھے عالی جاہ یہ ظلم ھے
 

شمشاد

لائبریرین
انصاف انصاف جہاں پناہ انصاف کیجیئے یہ دس روپیہ تو چند پی (پنس) بھی نہیں اسکا کیا ملتا ھے اور وہ بھی یو-کے میں :rondoo: یہ ظلم ھے عالی جاہ یہ ظلم ھے

تو آپ سے کس نے کہا کہ اس کو خرچ کرنا ہے۔ یقین کریں اگر اس کو خرچ نہ کریں تو کبھی ختم نہ ہوں گے۔
 

تیشہ

محفلین
میری طرف تو باہر موسلادھار بارش ہورہی اتنی سردی ہے کہ باہر کوٹ پہنے بغیر نہیں جانے ہورہا :(
 

تیشہ

محفلین
تو آپ سے کس نے کہا کہ اس کو خرچ کرنا ہے۔ یقین کریں اگر اس کو خرچ نہ کریں تو کبھی ختم نہ ہوں گے۔





zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
یہ کل مل ملا کے 50 سے اوپر تو ہو گئے، بس اس میں دو اور شامل کر لیں۔



:eek:
دو کون ، ؟

مجھے اب آرام سے پہلے پاکستانیوں کو فارغ کرلینے دیں ۔ کہ ان سبکو میں کل منی گرام کرواکر آؤں ،
باقی ادھر کے تو عید کے ہی دن عیدی لے گے ۔ :(
مجھے بچاری کو صرف تین بڑے بہنوئیوں سے ملتی ہے عیدی ۔۔ چھوٹے سے میں خود لے لیتی ہوں اسکو بھی میرے پر رحم آجاتا ہے کہ بچاری بانٹ بانٹ آدھی ہوئی اس لئے وہ بھی آرام سے دے دیتا ہے باقی پھپھو ُ جتنے دیتی ہیں اتنے ہی انکے بچوں میں لگ جاتے ہیں ۔ ۔۔
اور آپ دو اور :confused: شامل کرنے کو بول رہے ہیں :( ،
 

میم نون

محفلین
سنا ہے کہ یہاں پر عیدی بانٹی جا رہی ہے۔۔۔ کیا ہی درست ہے :grin:

ہمارے ھاں بھی آج بہت بارش ہوئی ہے اور موسم کافی ٹھنڈا ہو گیا ہے۔۔۔

روزے کا وقت ہو گیا ہے، بعد میں حاضر ہوں گا۔

والسلام، نوید
 

زیک

مسافر
گرمیوں کا موسم ختم ہونے کے باوجود آج یہاں شدید گرمی ہے۔ اس وقت دوپہر 1 بجے 84 ڈگری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں اس وقت رات کے ساڑھے نو بج رہے ہیں، اے سی مسلسل چل رہا ہے، اس کے باوجود کمرے میں 82 ڈگری ہے۔
 

میم نون

محفلین
یہاں پر بھی کل کی بارش کے بعد سے موسم بہت خوشگوار ہو گیا تھا۔۔۔ آج صبح سے ہی موسم ابر آلود تھا، اب (دوپہر کے 1 بجے) سورج نکل آیا ہے۔
 
Top