اچھا اور خوشگوار ۔۔۔۔
خرم محفلین اکتوبر 30، 2007 #743 ادھر تو جی کل سے ہیٹر چل گئے ہیں۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت تھا۔ بس اب چھ ماہ کیلئے ہم تو پولر بیئر بن گئے۔
ادھر تو جی کل سے ہیٹر چل گئے ہیں۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت تھا۔ بس اب چھ ماہ کیلئے ہم تو پولر بیئر بن گئے۔
زینب محفلین اکتوبر 31، 2007 #747 شمشاد نے کہا: آج اس ماہ کا آخر ہی تو ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں سمجھی اج پہلی نومبر ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #748 ہمارے دفتر میں ایک چھوٹی سی مسجد ہے جس میں 6 عدد اے سی لگے ہوئے ہیں۔ آج جب میں وہاں گیا تو 4 اے سی چل رہے تھے تو ان میں سے میں نے 2 بند کر دیئے۔ کہ موسم کے لحاظ سے دو ہی کافی ہیں۔
ہمارے دفتر میں ایک چھوٹی سی مسجد ہے جس میں 6 عدد اے سی لگے ہوئے ہیں۔ آج جب میں وہاں گیا تو 4 اے سی چل رہے تھے تو ان میں سے میں نے 2 بند کر دیئے۔ کہ موسم کے لحاظ سے دو ہی کافی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #750 یہاں بھی اب اچھا ہی ہے کہ بغیر اے سی کے گزارہ ہو رہا ہے۔ شام سے ابھی تک نہیں چلایا اے سی۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 1، 2007 #753 ابھی درجہ حرارت صفر کے آس پاس، رات کو منفی میں اور کل دن کو ہلکا سا مثبت اور پھر کل شام کو برفباری
شمشاد لائبریرین نومبر 2، 2007 #757 رات کو بڑی ٹھنڈی ہوا چلی تھی۔ لیکن دن میں پھر وہی کہ پنکھے کے بغیر گزارہ نہیں۔