میں ہوں تو اپنے گھر میں۔۔لیکن ان دنوں ہماری دعوتیں ہو رہی ہیں روزانہ ہی کہیں نہ کہیں جانا ہوتا ہے ۔۔ بھابھی اور ممانی پاکستان سے آئی ہیں تو انہیں بھی گما پھرا رہی ہوں۔۔۔
جی ظاہر ہے میں نے روزہ رکھ کر تھوڑی دعوت پر جانا ہے۔۔۔کل کی دعوت پر بہت مزا آیا تھا ۔۔آپ یہ نہ سوچیے گا کہ میں کھانے کی وجہ سے ایسا کہہ رہی ہوں بلکہ انہوں نے بہت زیادہ لوگوں کو انوائٹ کیا تھا ہمارے سارے رشتہ داروں کو بھی ۔۔۔تو ہم سب ہی خوب تیار شیار ہو کر گئے تھے