دل سے دل کو راہ ہوتی ہے ، شمشاد بھائی۔جزاک اللہ ساجد بھائی، میں کہنے ہی والا تھا کہ مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ کے موس کے متعلق ساجد بھائی سے رابط کرتے ہیں۔
دل سے دل کو راہ ہوتی ہے ، شمشاد بھائی۔
اجی شعر تو پورا لکھیئے حضور چلیں میں پورا کیئے دیتا ہوں۔۔۔۔۔
دل سے دل کو راہ ہوتی ھے
گولی چلے تو ٹھاہ ہوتی ھے
" ٹھاہ " کو مؤنث کیوں بنا دیا؟
موسم پھر گرم ہوا ہے۔
گاڑی میں تو بغیر اے سی کے دن میں آپ سفر کر ہی نہیں سکتے۔