موسم خوشگوار ۔۔۔۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 7، 2007 #802 آج صبح سے برفباری چل رہی ہے لیکن آ رہی ہے اور جا رہی ہے والی بات ہے
س ساجد محفلین نومبر 7، 2007 #803 حسن علوی نے کہا: اجی شعر تو پورا لکھیئے حضور چلیں میں پورا کیئے دیتا ہوں۔۔۔۔۔ دل سے دل کو راہ ہوتی ھے گولی چلے تو ٹھاہ ہوتی ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حسن ، پہلے ہی بہت گولیاں چل رہی ہیں۔ ٹھاہ کی کوئی کسر باقی ہے کیا
حسن علوی نے کہا: اجی شعر تو پورا لکھیئے حضور چلیں میں پورا کیئے دیتا ہوں۔۔۔۔۔ دل سے دل کو راہ ہوتی ھے گولی چلے تو ٹھاہ ہوتی ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حسن ، پہلے ہی بہت گولیاں چل رہی ہیں۔ ٹھاہ کی کوئی کسر باقی ہے کیا
حسن علوی محفلین نومبر 8، 2007 #804 بارش بارش اور مسلسل بارش ٹھنڈ ھے مکمل طور پر کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ
حسن علوی محفلین نومبر 8، 2007 #808 ضبط نے کہا: موسم خوشگوار ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا مطلب
عمر سیف محفلین نومبر 8، 2007 #810 حسن علوی نے کہا: کیا مطلب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مطلب خوشگوار ۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2007 #811 28 ڈگری ہے یہاں کمرے میں، باہر اس سے تھوڑا کم ہے لیکن کھلے علاقے میں۔
حسن علوی محفلین نومبر 9، 2007 #814 پر یہاں بڑی ٹھنڈ ھے آج افففف بارش بھی نہیں ہوئی اور مطلع بھی صاف ھے مگر پھر بھی سردی بہت
حسن علوی محفلین نومبر 12، 2007 #816 سردی کی لہر روز بہ روز بڑھتی ہوئی، کل تو حد ہی ہو گئی اف اتنی سردی تھی کہ قلفی جم گئی۔ آج صبح بھی جب گھر سے نکلا تو گاڑیوں کی چھتوں پر برف کی ہلکی ہلکی تہہ جمی دیکھی۔ آج کا درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ۔
سردی کی لہر روز بہ روز بڑھتی ہوئی، کل تو حد ہی ہو گئی اف اتنی سردی تھی کہ قلفی جم گئی۔ آج صبح بھی جب گھر سے نکلا تو گاڑیوں کی چھتوں پر برف کی ہلکی ہلکی تہہ جمی دیکھی۔ آج کا درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2007 #817 ابھی تو ہلکی ہلکی تہہ دیکھی ہے ناں، ابھی آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا؟