کوئی بات نہیں باجو، سمجھ جائے گی، اور ویسے بھی چھوٹوں کو سمجھا دینا اچھی بات ہوتی ہے۔
مگر یہ تو آپکا ہی حوصلہ ہے ۔ ۔ میں تو منہ نہ لگاؤں ۔ ۔ کسی بھی ایسے ویسے سٹوپڈ لوگوں کو ۔
کوئی بات نہیں باجو، سمجھ جائے گی، اور ویسے بھی چھوٹوں کو سمجھا دینا اچھی بات ہوتی ہے۔
تو آپ ایسے لوگوں سے بات ہی کس لئے کرتے ہیں جبکہ جانتے بھی ہوں کہ وہ کس قسم کی گفتگو کرنے کے عادی ہیں ؟
مگر یہ تو آپکا ہی حوصلہ ہے ۔ ۔ میں تو منہ نہ لگاؤں ۔ ۔ کسی بھی ایسے ویسے سٹوپڈ لوگوں کو ۔
باجو کہاں ہیں آپ دیکھیں تو یہ کل کی چھوکری آپکو کیا کہہ رہی ہےمیں نے آپ کو تو منہ نہیں لگا یا۔۔۔۔۔۔۔۔؟آپ بڑی اور سینئر ہیں۔۔۔پار آپ کسی کو گالی دینے کا حق نہیں رکھتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے کوئ گا لی نہیں دی شمشاد کو تو اپ نے مجھے غلط کہ دیا۔۔۔۔۔۔۔اپ خود کو کیا کہیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو مجھے سٹو پڈ کہنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ہر ایک بات پہ پوچھتے ہو تم کہ تو کیا ہے؟
تم ہی بتاؤ یہ انداز ء گفتگو کیا ہے؟
مجھے سمجھ نہیں آرہی کے یہ ہرکوئی آپ کے خلاف کیوں ہےکون سا انداز گفتگو دلکش۔۔۔۔۔۔؟اپ مخالفت برائے مخالفت نا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو زاتی طور پے مجھ سے کوئ مسئلہ ھے جسے کہ اپ کھتے ھو زینب لڑکا ھے تو۔۔۔۔۔۔msnپے یا کسی اور طریقے سے حل کر سکتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر پلیز غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کینے کی ہمت پیدا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی بات نہیں باجو، سمجھ جائے گی، اور ویسے بھی چھوٹوں کو سمجھا دینا اچھی بات ہوتی ہے۔
ہر کوئی تو نہیں یہی کو 4 یا 5 ممبران ہیںشاہ بھائ آپ پڑھ لو میری ساری پوسٹس۔۔۔۔۔۔۔آپ کو کچھ غلط لگے تو پھر بات کیجیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کو اور کوئ کام نہیں اسی لیے بنا مطلب کی چھوڑ رھے ہیں اور ہر کوئ تو میرے خلاف نہیں ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جائیں جی ہم آپکی بات نہیں مانتےبھائیو اور بہنو!
دخل در معقولات نہ سمجھیں تو ایک گزارش ہے:
ہمیں کسی بھی ایسے کملہ سے جو آداب کے خلاف ہو یا کسی کی دل شکنی کرتا ہو گریز کرنا چاہیے۔ یہاں میں شمشاد بھائی کی ہی مثال دوں گا جنہوں نے ناراضگی کا اظہار بھی انتہائی شگفتہ انداز میں کیا ہے:
کجا یہ کہ ہم کسی کو "سٹوپڈ" کہیں یا "کل کی چھوکری" جیسے بازاری کلمات سے نوازیں۔ میرا خیال ہے کہ اس گفتگو کو یہیں روک دیا جانا چاہیے۔
اس محفل پر آئے مجھے بھی کچھ زیادہ دن نہیں گزرے لیکن جس چیز نے مجھے انتہا درجہ متاثر کیا ہے وہ ارکان کی گفتگو کا اعلیٰ میعار ہی ہے۔ اگر میری یہ گزارش ناگوار گزری ہو تو معذرت خواہ ہوں لیکن حدیث نبوی (صلی اللہ علیہ و سلم) ہے کہ "ایک مومن دوسرے مومن کا آئینہ ہے"۔ یعنی انہیں جو خوبی یا خامی نظر آئے ایک دوسرے کو اس سے آگاہ کرتے ہیں۔
والسلام
ہر کوئی تو نہیں یہی کو 4 یا 5 ممبران ہیں
جن نے مجھ سے ایم ایس این پر رابطہ کر کے آپکی غیبت کی ہے
بھائیو اور بہنو!
دخل در معقولات نہ سمجھیں تو ایک گزارش ہے:
ہمیں کسی بھی ایسے کملہ سے جو آداب کے خلاف ہو یا کسی کی دل شکنی کرتا ہو گریز کرنا چاہیے۔ یہاں میں شمشاد بھائی کی ہی مثال دوں گا جنہوں نے ناراضگی کا اظہار بھی انتہائی شگفتہ انداز میں کیا ہے:
کجا یہ کہ ہم کسی کو "سٹوپڈ" کہیں یا "کل کی چھوکری" جیسے بازاری کلمات سے نوازیں۔ میرا خیال ہے کہ اس گفتگو کو یہیں روک دیا جانا چاہیے۔
اس محفل پر آئے مجھے بھی کچھ زیادہ دن نہیں گزرے لیکن جس چیز نے مجھے انتہا درجہ متاثر کیا ہے وہ ارکان کی گفتگو کا اعلیٰ میعار ہی ہے۔ اگر میری یہ گزارش ناگوار گزری ہو تو معذرت خواہ ہوں لیکن حدیث نبوی (صلی اللہ علیہ و سلم) ہے کہ "ایک مومن دوسرے مومن کا آئینہ ہے"۔ یعنی انہیں جو خوبی یا خامی نظر آئے ایک دوسرے کو اس سے آگاہ کرتے ہیں۔
والسلام
اچھی بات ہے کرنا بھی نہیں پہلے کے گناہ ہی کافی ہیں ماشاء اللہ سے۔
جائیں جی ہم آپکی بات نہیں مانتے
آج تو موقع ملا ہے دو دو ہاتھ کرنے کا
فاتح بھائ میں نے کوئ غلط بات نہیں کی تھی ایک عام سا لفظ پنجابی کا جو میں نے شمشا د کے کینے سے پہلے ہی۔۔۔حزف کر دیا تھا۔۔۔۔۔پھر کسی اور کو باتیں سنا نے کی کیا
ضرورت ھے کے دسروں کے مسئلے میں سر ڈالتا پھرے