موسم کا حال!

زینب

محفلین
مگر یہ تو آپکا ہی حوصلہ ہے ۔ ۔ :grin: میں تو منہ نہ لگاؤں ۔ ۔ کسی بھی ایسے ویسے سٹوپڈ لوگوں کو ۔

میں نے آپ کو تو منہ نہیں لگا یا۔۔۔۔۔۔۔۔؟آپ بڑی اور سینئر ہیں۔۔۔پار آپ کسی کو گالی دینے کا حق نہیں رکھتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے کوئ گا لی نہیں دی شمشاد کو تو اپ نے مجھے غلط کہ دیا۔۔۔۔۔۔۔اپ خود کو کیا کہیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو مجھے سٹو پڈ کہنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
Dilkash

محفلین
پتہ نہیں :eek:
۔۔میں تو سمجھ رہا تھا کہ میرا دماغ خراب ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔افسوس ہورہا ہے ۔۔۔۔

کیا کہہ سکتے ہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
میں نے آپ کو تو منہ نہیں لگا یا۔۔۔۔۔۔۔۔؟آپ بڑی اور سینئر ہیں۔۔۔پار آپ کسی کو گالی دینے کا حق نہیں رکھتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے کوئ گا لی نہیں دی شمشاد کو تو اپ نے مجھے غلط کہ دیا۔۔۔۔۔۔۔اپ خود کو کیا کہیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو مجھے سٹو پڈ کہنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
باجو کہاں ہیں آپ دیکھیں تو یہ کل کی چھوکری آپکو کیا کہہ رہی ہے
:mad:
 
زینب

محفلین
شاہ بھائ بات آج یا کل کی نہیں بات اصول کی ھے جب میں نے ینہیں کچھ غلط نیہں کہا تو وہ کیوں الٹی سیدھٰی ھا نک رہی ھیں۔۔۔۔اور اپ جو کل کی آئ کہ رھے ہیں ذرا وضا حت کریں اس بات کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ پورانے ھو تو اس کا مطلب اپ کسی بھی نئے ممبر کو جو مرضی کہ سکتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
زینب

محفلین
ہر ایک بات پہ پوچھتے ہو تم کہ تو کیا ہے؟
تم ہی بتاؤ یہ انداز ء گفتگو کیا ہے؟

کون سا انداز گفتگو دلکش۔۔۔۔۔۔؟اپ مخالفت برائے مخالفت نا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو زاتی طور پے مجھ سے کوئ مسئلہ ھے جسے کہ اپ کھتے ھو زینب لڑکا ھے تو۔۔۔۔۔۔MSNپے یا کسی اور طریقے سے حل کر سکتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر پلیز غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کینے کی ہمت پیدا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تیلے شاہ

محفلین
کون سا انداز گفتگو دلکش۔۔۔۔۔۔؟اپ مخالفت برائے مخالفت نا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو زاتی طور پے مجھ سے کوئ مسئلہ ھے جسے کہ اپ کھتے ھو زینب لڑکا ھے تو۔۔۔۔۔۔msnپے یا کسی اور طریقے سے حل کر سکتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر پلیز غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کینے کی ہمت پیدا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے سمجھ نہیں آرہی کے یہ ہرکوئی آپ کے خلاف کیوں ہے
اور کیوں اپنی جنس کے بارے میں ان کو ثبوت پیش کرنا پڑ رہے ہیں
 
زینب

محفلین
شاہ بھائ آپ پڑھ لو میری ساری پوسٹس۔۔۔۔۔۔۔آپ کو کچھ غلط لگے تو پھر بات کیجیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کو اور کوئ کام نہیں اسی لیے بنا مطلب کی چھوڑ رھے ہیں اور ہر کوئ تو میرے خلاف نہیں ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
بھائیو اور بہنو!
دخل در معقولات نہ سمجھیں تو ایک گزارش ہے:
ہمیں کسی بھی ایسے کملہ سے جو آداب کے خلاف ہو یا کسی کی دل شکنی کرتا ہو گریز کرنا چاہیے۔ یہاں میں شمشاد بھائی کی ہی مثال دوں گا جنہوں نے ناراضگی کا اظہار بھی انتہائی شگفتہ انداز میں کیا ہے:
کوئی بات نہیں باجو، سمجھ جائے گی، اور ویسے بھی چھوٹوں کو سمجھا دینا اچھی بات ہوتی ہے۔

کجا یہ کہ ہم کسی کو "سٹوپڈ" کہیں یا "کل کی چھوکری" جیسے بازاری کلمات سے نوازیں۔ میرا خیال ہے کہ اس گفتگو کو یہیں روک دیا جانا چاہیے۔

اس محفل پر آئے مجھے بھی کچھ زیادہ دن نہیں گزرے لیکن جس چیز نے مجھے انتہا درجہ متاثر کیا ہے وہ ارکان کی گفتگو کا اعلیٰ میعار ہی ہے۔ اگر میری یہ گزارش ناگوار گزری ہو تو معذرت خواہ ہوں لیکن حدیث نبوی (صلی اللہ علیہ و سلم) ہے کہ "ایک مومن دوسرے مومن کا آئینہ ہے"۔ یعنی انہیں جو خوبی یا خامی نظر آئے ایک دوسرے کو اس سے آگاہ کرتے ہیں۔
والسلام
 
تیلے شاہ

محفلین
شاہ بھائ آپ پڑھ لو میری ساری پوسٹس۔۔۔۔۔۔۔آپ کو کچھ غلط لگے تو پھر بات کیجیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کو اور کوئ کام نہیں اسی لیے بنا مطلب کی چھوڑ رھے ہیں اور ہر کوئ تو میرے خلاف نہیں ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر کوئی تو نہیں یہی کو 4 یا 5 ممبران ہیں
جن نے مجھ سے ایم ایس این پر رابطہ کر کے آپکی غیبت کی ہے
 
تیلے شاہ

محفلین
بھائیو اور بہنو!
دخل در معقولات نہ سمجھیں تو ایک گزارش ہے:
ہمیں کسی بھی ایسے کملہ سے جو آداب کے خلاف ہو یا کسی کی دل شکنی کرتا ہو گریز کرنا چاہیے۔ یہاں میں شمشاد بھائی کی ہی مثال دوں گا جنہوں نے ناراضگی کا اظہار بھی انتہائی شگفتہ انداز میں کیا ہے:

کجا یہ کہ ہم کسی کو "سٹوپڈ" کہیں یا "کل کی چھوکری" جیسے بازاری کلمات سے نوازیں۔ میرا خیال ہے کہ اس گفتگو کو یہیں روک دیا جانا چاہیے۔

اس محفل پر آئے مجھے بھی کچھ زیادہ دن نہیں گزرے لیکن جس چیز نے مجھے انتہا درجہ متاثر کیا ہے وہ ارکان کی گفتگو کا اعلیٰ میعار ہی ہے۔ اگر میری یہ گزارش ناگوار گزری ہو تو معذرت خواہ ہوں لیکن حدیث نبوی (صلی اللہ علیہ و سلم) ہے کہ "ایک مومن دوسرے مومن کا آئینہ ہے"۔ یعنی انہیں جو خوبی یا خامی نظر آئے ایک دوسرے کو اس سے آگاہ کرتے ہیں۔
والسلام
جائیں جی ہم آپکی بات نہیں مانتے
آج تو موقع ملا ہے دو دو ہاتھ کرنے کا
:(
 
فاتح بھائ میں نے کوئ غلط بات نہیں کی تھی ایک عام سا لفظ پنجابی کا جو میں نے شمشا د کے کینے سے پہلے ہی۔۔۔حزف کر دیا تھا۔۔۔۔۔پھر کسی اور کو باتیں سنا نے کی کیا
ضرورت ھے کے دسروں کے مسئلے میں سر ڈالتا پھرے
 
زینب بہن! آپ بھی اب اس ٹاپک کو چھوڑ دیں۔ :)
جس سے کوئی زیادتی ہوئی وہ اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے اور جس کے ساتھ ہوئی وہ درگزر سے کام لے۔ یہی اللہ اور اس کے رسول (ص) کی تعلیم ہے۔
 
Top