بوریت ہی بوریت ہے جی، میں نے تو ٹاک شوز دیکھنا چھوڑ ہی دیا ہے
وجی لائبریرین فروری 3، 2011 #324 ٹھیک ہے جناب اگر آپ کم دیکھ رہے ہیں لیکن جب بھی دیکھیئے تو پورا ٹی وی دیکھئے تھوڑا کیوں
صائمہ نقوی محفلین فروری 3، 2011 #326 جبھی کہتی ہوں بادام کھایا کریں تھوڑا ٹی وی سے انکا مطلب تھا تھوڑی دیر ٹی وی دیکھتا ہوں۔ آپ لگے بال کی کھال اتارنےلگتا ہے بادام کا حلوہ بھی بنانا پڑے گا
جبھی کہتی ہوں بادام کھایا کریں تھوڑا ٹی وی سے انکا مطلب تھا تھوڑی دیر ٹی وی دیکھتا ہوں۔ آپ لگے بال کی کھال اتارنےلگتا ہے بادام کا حلوہ بھی بنانا پڑے گا
ابن سعید خادم فروری 3، 2011 #327 چلئے ہمارے پاس ایک ننھی پری تو ایسی ہیں جن کو ہر قسم کے حلوے پر اتھارٹی ہے پھر خواہ وہ بادام یا گاجر کا حلوہ ہو یا پھر لہسن کا۔
چلئے ہمارے پاس ایک ننھی پری تو ایسی ہیں جن کو ہر قسم کے حلوے پر اتھارٹی ہے پھر خواہ وہ بادام یا گاجر کا حلوہ ہو یا پھر لہسن کا۔
صائمہ نقوی محفلین فروری 3، 2011 #328 حیران اور پریشان کردیا ننھی پری کہ کر ۔ دوسرے لہسن کا حلوہ کا سن کر ہاں باقی تقریباََ سارے حلوے آتے ہیں لوکی کا حلوہ کی تو میں ایکسپرٹ ہوں
حیران اور پریشان کردیا ننھی پری کہ کر ۔ دوسرے لہسن کا حلوہ کا سن کر ہاں باقی تقریباََ سارے حلوے آتے ہیں لوکی کا حلوہ کی تو میں ایکسپرٹ ہوں
صائمہ نقوی محفلین فروری 3، 2011 #331 دیر آید درست آید۔ ہجے صحیح لکھے ہیں نہ میں نے۔ کیا آپ نے مجھکو ایک سال پہلے خوش آمدید نہیں کہا تھا
صائمہ نقوی محفلین فروری 3، 2011 #333 رک جائیں آپ ڈال کھا گئے ہیں۔اسی طرح آپ میرا تعارف بھی بائی پاس کر گئے ہونگے(بائی پاس کی اردو نہیں آتی)
رک جائیں آپ ڈال کھا گئے ہیں۔اسی طرح آپ میرا تعارف بھی بائی پاس کر گئے ہونگے(بائی پاس کی اردو نہیں آتی)
ع عندلیب محفلین فروری 3، 2011 #334 زحمت نہ ہو تو اپنا تعارف کروا دیجئے۔ مجھے ڈ بہت پسند ہے اسی لئے اکثر کھا جاتی ہوں۔
محمداحمد لائبریرین فروری 4، 2011 #340 ظلم ہےیہ تو ۔طوطے کو دال کھلانی بھی نہیں چاہیے وہ تو مرچیں کھاتا ہے۔