موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
روزانہ بادام کھانے کا مشورہ دیتے ہیں شمشاد تو۔ اس سے ذہن تیز رہتا ہے، زور دینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
 

میم نون

محفلین
ششماد بھائی تو کہیں رو پوش ہو گئے ہیں، نہیں تو انسے ہی درخواست کرتے بادام کھلانے کی۔
 

وجی

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ شمشادبھائی ہی بادام کھلائیں آپ بھی کھلا سکتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
غریب کیا خود کھائے اور کیا طوطے کو کھلائے۔ثابت ہوا کہ شمشاد کے پاس بادام کا باغ ہے!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top