قیامت کے آثار ہیں میاں۔
mfdarvesh محفلین مارچ 25، 2011 #808 ہاں جی، بریانی تو بریانی ہی ہوتی ہے، ملتی ہوگی یا گھر والوں نے بنا دی ہوگی
میم نون محفلین مارچ 25، 2011 #809 یہاں سب گھر میں ہی بنانا پڑتا ہے، چند برصغیری لوگوں کے ریستوران ہیں جہاں سے مل سکتی ہے لیکن یہاں نزدیک نہیں، ویسے بھی گھر کی بنائی زیادہ لذیذ ہوتی ہے
یہاں سب گھر میں ہی بنانا پڑتا ہے، چند برصغیری لوگوں کے ریستوران ہیں جہاں سے مل سکتی ہے لیکن یہاں نزدیک نہیں، ویسے بھی گھر کی بنائی زیادہ لذیذ ہوتی ہے
میم نون محفلین مارچ 27، 2011 #814 ٹاٹ تو لگایا تھا رات کو لیکن آپکا پیغام اب پڑھا ہے آپ حکم کریں جب چاہیں دعوت رکھ لیتے ہیں
میم نون محفلین مارچ 27، 2011 #819 خیر سے ہمارے گھر چائے اور حلوہ بہت کم ہوتا ہے بدلے میں بریانی کھلائی جا سکتی ہے یا پھر پاستہ ثمر کا کوئی مسئلہ نہیں۔ کیسے ہیں احمد بھائی کہاں غائب ہو گئے؟
خیر سے ہمارے گھر چائے اور حلوہ بہت کم ہوتا ہے بدلے میں بریانی کھلائی جا سکتی ہے یا پھر پاستہ ثمر کا کوئی مسئلہ نہیں۔ کیسے ہیں احمد بھائی کہاں غائب ہو گئے؟