ایک دفعہ پیش امام صاحب کو مذاق کیا اور وہ غصہ ہوگئے بڑی مشکل سے صلح ہوئیایسی کونسی غلطی ہے جس پر آج بھی سخت پشیمانی ہوتی ہے؟
نانا جی کا اپریشن تھا خون کا گروپ نہیں مل رہا تھا میں نے سب کے منع کرنے کے باوجود دو بوتل خون دیازندگی کا کوئی ایسا لمحہ/واقعہ جو باعثِ فخر رہا ہو آپکےلیے؟
سیاہآپ کے چشمے کا نمبر کیا ہے؟
پردہخواتین کی کون سی بات کو آپ ان کی خوبی گردانتے ہیں؟
صبرحضرات کی کون سی بات کو آپ ان کی خوبی گردانتے ہیں؟
ٹریفک کانسٹیبل سے ۔ بدتمیزی کرنے پرآخری جھگڑا کس سے کیا اور کیوں؟
کوشش کرتا ہوں کہ گھورنے سے ہی کام چل جائےغصے میں ری ایکشن کیا ہوتا ہے؟
پنگا لیا بھی تو امام صاحب سے، اور کوئی نہیں ملا تھا کیا؟
مجھے بتائیں میں تلاش کر کے دے دیتا ہوں۔ ویسے اس میں سے کیا ڈھونڈنا ہے؟
لیکن خوشی کو اس تعارف سے اپنا تعارف کیوں یاد آیا؟