تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

شمشاد

لائبریرین
آپ کا باقاعدہ تعارف ابھی حاصل نہیں ہوا۔ اگر اجازت ہو تو تعارف حاصل کرنا شروع کروں؟
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کا پورا نام؟

پیار سے کس نام سے پکارے جاتے ہیں؟

والدین غصے میں ہوں تو کس نام سے پکارتے ہیں؟

شادی کب کی؟

اپنی پسند کی شادی تھی یا والدین کی پسند کی؟

خوف الٰہی و اہلیہ سے بالترتیب کتنا ڈرتے ہیں؟

تعلم کہاں تک حاسل کی؟

اب تک کیوں زندہ ہیں؟

کب تک زندہ رہنے کا ارادہ ہے؟

نوٹ : دوسرے اراکین بھی سوالات کر سکتے ہیں۔
 
ھارون رشید

محفلین

شاد

والدین سفر جنت پہ جاچکے ہیں
چاچاجی کہتے ہیں ٹیٹھ ہڈی

ستمبر 2000

پہلے والدین کی پسند تھی اور مجے بھی

اہلیہ نے کبھی ڈرانے کی کوشش ہی نہیں کی

جہاں تک ابا جی کا ڈر رہا

٫
شاید کوئی نیکی ہوجائے

کہتے ہیں جوانی کی عبادت اور موت اچھی ہوتی ہے

کب تک کریں گے سوالات
 
شمشاد

لائبریرین
اگلا سوالنامہ :

کبھی “ آ بیل مجھے مار “ پر عمل کیا، نتیجہ کیا نکلا؟

کیا کبھی کسی لڑکی کو چھیڑا؟ کیا نتیجہ نکلا؟

شادی رشتہ داروں میں ہوئی یا غیروں میں؟

روزانہ ٹی وی کتنی دیر تک دیکھتے ہیں؟

یاد رہے آپ کو جوابات کو کسی بھی وقت حوالے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ابھی کے لیے اتنا ہی۔
 
شمشاد بھائی سے ملاقات ہوگئی

اتنے برے دن کبھی نہیں آئے

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

اندھیرا اجالا دیکھا تھا اس کے بعد یاد نہیں

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے لحاظہ مجھے کوئی خطرہ نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں اب آگے چلتے ہیں۔

کراچی سطح سمندر سے چھ انچ نیچے ہے، اگر بارہ انچ نیچے ہوتا تو آپ کیا کرتے؟

اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟

اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو مجھے کتنے دیں گے؟

آسمانی ستارے اور فلمی ستارے میں کیا فرق ہے، مثال سے واضح کریں۔

چوہدری شجاعت کی اردو سمجھنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟

باقی بریک کے بعد۔
 
شمشاد

لائبریرین
کتنے بھائی بہن ہیں، آپ کا نمبر کا نمبر کون سا ہے؟

پہلی دفعہ مار کب پڑی تھی اور کیوں؟

کبھی پاکستانی سیاست میں حصہ لیا؟

سکول سے بھاگتے ہوئے کتنی دفعہ پکڑے گئے؟
 
خوشی

محفلین
مجھ سے تو یہ سوال نہیں کیے تھے اووووووووووووووووووووووووووو شکر ھے خدا کاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 
ھارون رشید

محفلین
چلیں اب آگے چلتے ہیں۔

کراچی سطح سمندر سے چھ انچ نیچے ہے، اگر بارہ انچ نیچے ہوتا تو آپ کیا کرتے؟

اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟

اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو مجھے کتنے دیں گے؟

آسمانی ستارے اور فلمی ستارے میں کیا فرق ہے، مثال سے واضح کریں۔

چوہدری شجاعت کی اردو سمجھنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟

باقی بریک کے بعد۔
صبر

القاعدہ والی

پہلے آپ ٹکٹ خرید کر دیں پھر بتاؤں گا

وہ ہی جو حضرت طاہر القادری صاحب اور چوہدری شجاعت میں ہے

ریموٹ استعمال کرتا ہوں

بریک کب ہوگی
 
ھارون رشید

محفلین
کتنے بھائی بہن ہیں، آپ کا نمبر کا نمبر کون سا ہے؟

پہلی دفعہ مار کب پڑی تھی اور کیوں؟

کبھی پاکستانی سیاست میں حصہ لیا؟

سکول سے بھاگتے ہوئے کتنی دفعہ پکڑے گئے؟

الحمد للہ آپ سب بہن بھائی ہیں میرے ۔گھر میں بڑا بھائی ہوں

1985 میں سینما میں فلم قسمت دیکھنے کے بعد عید الاضحےٰ کے دن

الحمدللہ چک میں کچھ بندے میری عزت کرتے ہیں اور میں وہ گنوانا نہیں چاہتا

میں آہستہ آہستہ آتا تھا بھاگتا نہیں تھا
 
شمشاد

لائبریرین
عید الاضحے کے دن مار ہی کیوں پڑی تھی، قربانی کیوں نہیں دی گئی؟

سگریٹ پیتے ہیں کہ نہیں؟

آپ کے گاؤں کے مشہور پھلوں کے باغات کون کون سے ہیں؟

پاکستان کے کن کن علاقوں کی سیر کر چکے ہیں؟

کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟

کبھی خود بھی کھانا پکایا ہے؟

باقی آئندہ :
 
فلم دیکھنے کی وجہ سے قربانی کے وقت غیر حاضر تھا

میں تو کبھی اپنے ساتھ بیٹھے شخص کو سگریٹ نہیں پینے دیتا

بلوچستان کے علاوہ تقریباِ سارا پاکستان

بھنڈی

ہاسٹل لائف میں بہت کچھ پکایا اور کچا بھی کھایا

wtxavo.gif
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کے گاؤں کے مشہور پھلوں کے باغات کون کون سے ہیں؟

اس سوال کا جواب کیوں نہیں دیا، کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم کسی پھل کی فرمائش کر بیٹھیں، اس وجہ سے جواب گول کر گئے۔

ذریعہ معاش کے متعلق بتائیں؟

فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟

دو اور دو چار ہی کیوں ہوتے ہیں؟
 
ھارون رشید

محفلین
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے

ذریعہ معاش بتا چکا ہوں

فارغ وقت میں 32 نہیں ہوتی کرنا کیا ہے

تاکہ 2 ضرب 2 بھی چار ہوسکیں
 
شمشاد

لائبریرین
حکومت کے سدا بہار نعرے کون کون سے ہیں؟ کم از کم تین مثالیں دے کر واضح کریں۔

میونسپل کارپوریشن کا پالتو جانور کون سا ہے؟

ذریعہ معاش دوبارہ لکھیں، ہو سکتا ہے اتنے عرصے میں بدل ہی لیا ہو۔

خواتین کے کون کون سے رسالے پڑھتے ہیں؟ نام لکھیں۔

بھینس دودھ کیوں دیتی ہے، انڈے کیوں نہیں دیتی؟
 
لٹ لئو موجاں زرداری نے سیلاں لائیاں

براہووے پرویز اشرف دا جنے لوکاں نوں گالاں سکھائیاں

باقی کسے سیاسی بندے سے پوچھیں

ٹریکٹر

نہیں بدلا

نوجوانی میں پڑہا تھا آداب عرض

آجکل دوھ گوالا دیتا ہے
 
Top