تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عاطف بٹ بھائی ۔۔۔۔۔ آپ کو پشتو نہیں آتی ہے ورنہ مولانا کبھی نہ لکھتے ۔۔۔۔۔یہ شخص تو منبر رسول پر ایک کلنک کا ٹیکہ تھا جو کہ منبر رسول پر بیٹھ پر فحش گفتگو کیا کرتا تھا ۔۔۔۔۔ اب دے رہا ہوگا اپنے اعمال کا جواب۔
 
سید ذیشان

محفلین
عاطف بٹ بھائی ۔۔۔ ۔۔ آپ کو پشتو نہیں آتی ہے ورنہ مولانا کبھی نہ لکھتے ۔۔۔ ۔۔یہ شخص تو منبر رسول پر ایک کلنک کا ٹیکہ تھا جو کہ منبر رسول پر بیٹھ پر فحش گفتگو کیا کرتا تھا ۔۔۔ ۔۔ اب دے رہا ہوگا اپنے اعمال کا جواب۔

ویسے یہ تھوڑا سا harsh ہو گیا ہے۔ تھوڑا بہت sense of humour ہونا چاہیے۔ ;)
 
عاطف بٹ

میرے بھائی، مجھے پشتو نہیں آتی مگر آپ کے غلام احمد بلور صاحب کو تو آتی ہے ناں اور آپ کے بقول بلور خاندان عام سی مسلمان فیملی ہے اور پیروں فقیروں کو ماننے والے لوگ ہیں تو انہیں کیا ضرورت پڑی تھی ایسے شخص کے گھر جا کر تعزیت کرنے کی۔
1356932190_201212318378.gif
ذرا یہ بھی بتادیجئے گا کہ کیا پورے خیبر پختونخوا میں آپ کے سوا کسی کو بھی پشتو نہیں آتی کہ بڑی تعداد میں لوگوں نے مولانا مرحوم کے گھر جا کر تعزیت کی اور ان کے جنازے میں بلامبالغہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
1357018914_201301011266.gif

1357018861_201301015030.gif

یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہ دونوں خبریں اور تصویر روزنامہ آج پشاور سے لی گئی ہیں۔ شاید عبدالواحد یوسفی اور روزنامہ آج سے متعلق دیگر اسٹاف کو بھی پشتو نہیں آتی ہوگی!
میری گزارش ہے کہ ہر بات سے اختلافی نکتہ نکال لینا کوئی صحت مند فکری رجحان نہیں ہے۔
 
میرے بھائی، مجھے پشتو نہیں آتی مگر آپ کے غلام احمد بلور صاحب کو تو آتی ہے ناں اور آپ کے بقول بلور خاندان عام سی مسلمان فیملی ہے اور پیروں فقیروں کو ماننے والے لوگ ہیں تو انہیں کیا ضرورت پڑی تھی ایسے شخص کے گھر جا کر تعزیت کرنے کی۔
ذرا یہ بھی بتادیجئے گا کہ کیا پورے خیبر پختونخوا میں آپ کے سوا کسی کو بھی پشتو نہیں آتی کہ بڑی تعداد میں لوگوں نے مولانا مرحوم کے گھر جا کر تعزیت کی اور ان کے جنازے میں بلامبالغہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
میری گزارش ہے کہ ہر بات سے اختلافی نکتہ نکال لینا کوئی صحت مند فکری رجحان نہیں ہے۔
عاطف بھائی آپ میری بات کو سمجھ نہیں سکے؟؟؟؟؟ اور اتنا کچھ ساتھ لگا دیا ہے یعنی بلور فیملی، پشاور کے لوگوں کا اظہار تعزیت اور آخر میں خود ہی نتیجہ بھی نکال لیا ۔۔۔۔۔ بہت تیز جارہے ہیں جناب۔۔۔ میں شائد آپ کو آخری پوسٹ کررہا ہوں اور پھر اس کے بعد آپ کے کسی بھی دھاگے یا پوسٹ کے جواب میں کچھ نہیں لکھوں گا کیونکہ آپ ٹھرے بہت عقل مند اور میں کم عقل۔
جناب عالی یوٹیوب پر موصوف کی بکواسیات موجود ہیں
 
عاطف بٹ

محفلین
عاطف بھائی آپ میری بات کو سمجھ نہیں سکے؟؟؟؟؟ اور اتنا کچھ ساتھ لگا دیا ہے یعنی بلور فیملی، پشاور کے لوگوں کا اظہار تعزیت اور آخر میں خود ہی نتیجہ بھی نکال لیا ۔۔۔ ۔۔ بہت تیز جارہے ہیں جناب۔۔۔ میں شائد آپ کو آخری پوسٹ کررہا ہوں اور پھر اس کے بعد آپ کے کسی بھی دھاگے یا پوسٹ کے جواب میں کچھ نہیں لکھوں گا کیونکہ آپ ٹھرے بہت عقل مند اور میں کم عقل۔
جناب عالی یوٹیوب پر موصوف کی بکواسیات موجود ہیں
میرے بھائی، میں نے آپ کے کم عقل ہونے کی بات ہرگز نہیں کی اور اگر آپ کو ایسا محسوس ہوا ہے تو میں معذرت کرتا ہوں۔ میں نے صرف یہ پوچھا تھا کہ یہ جو سینکڑوں لوگ تعزیت کے لئے مولانا مرحوم کے گھر گئے اور یہ جو ہزاروں لوگ ان کے جنازے میں شریک ہوئے کیا ان سب نے کبھی انہیں منبرِ رسول پر بیٹھ کر وہ سب کہتے نہیں سنا ہوگا جس کی آپ بات کررہے ہیں؟
 
ویسے یہ تھوڑا سا harsh ہو گیا ہے۔ تھوڑا بہت sense of humour ہونا چاہیے۔ ;)
نہیں نہیں جناب ابھی تو ہاتھ بہت ہلکا رکھا ہے یہ شخص عورتوں کی بہت حقیر سمجھتا تھا اور گالیاں وغیرہ دیتا تھا ایک مرتبہ لاہور آیا تو لاہور کی عورتوں نے اس کے خلاف جلوس نکالا تھا
 
سید ذیشان

محفلین
میرے بھائی، میں نے آپ کے کم عقل ہونے کی بات ہرگز نہیں کی اور اگر آپ کو ایسا محسوس ہوا ہے تو میں معذرت کرتا ہوں۔ میں نے صرف یہ پوچھا تھا کہ یہ جو سینکڑوں لوگ تعزیت کے لئے مولانا مرحوم کے گھر گئے اور یہ جو ہزاروں لوگ ان کے جنازے میں شریک ہوئے کیا ان سب نے کبھی انہیں منبرِ رسول پر بیٹھ کر وہ سب کہتے نہیں سنا ہوگا جس کی آپ بات کررہے ہیں؟

روحانی بابا نے ایک fact بیان کیا تھا اور یہ بات پشاور کے اکثر لوگوں کو معلوم ہے۔ اس بات کا لوگوں کا جنازے میں شرکت سے کیا تعلق ہے؟ کیا گنہگار لوگوں کے جنازے میں شرکت کرنا منع ہے؟
 
حضور عرض کیا نا کہ یوٹیوب پر ان کے جمعہ کے دن کی تقاریر موجود ہیں جس میں اس کا مسخرا پن ، لچر پن اور گالیاں موجود ہیں۔
 
گنہگار لوگوں کے جنازوں میں شریک ہونے والے خاندان سے غیرمتعلقہ افراد مرنے والے یاد کر کے اس طرح روتے دکھائی نہیں دیتے۔ تعجب ہے کہ اس ’حقیقت‘ سے خیبرپختونخوا کی دینی و سیاسی شخصیات بھی ’بےخبر‘ ہیں اور مولانا مرحوم کی تعزیت کے لئے دھڑا دھڑ ان کے گھر پہنچ گئیں۔
 
عاطف بٹ

محفلین
نہیں نہیں جناب ابھی تو ہاتھ بہت ہلکا رکھا ہے یہ شخص عورتوں کی بہت حقیر سمجھتا تھا اور گالیاں وغیرہ دیتا تھا ایک مرتبہ لاہور آیا تو لاہور کی عورتوں نے اس کے خلاف جلوس نکالا تھا
لاہور کی عورتوں سے مراد اگر عاصمہ جہانگیر اور اس قماش کی دیگر عورت نما چیزیں ہیں تو معذرت کے ساتھ ان سے خود شہر کی شریف عورتیں بھی پردہ کرتی ہیں۔
 
عاطف بٹ

محفلین
حضور عرض کیا نا کہ یوٹیوب پر ان کے جمعہ کے دن کی تقاریر موجود ہیں جس میں اس کا مسخرا پن ، لچر پن اور گالیاں موجود ہیں۔
میں نے اس دھاگے کے ابتدائی مراسلے میں یہ بیان کردیا تھا کہ وہ اپنی تقریروں میں مزاحیہ رنگ میں کی جانے والی تنقید کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔
 
سید ذیشان

محفلین
نہیں نہیں جناب ابھی تو ہاتھ بہت ہلکا رکھا ہے یہ شخص عورتوں کی بہت حقیر سمجھتا تھا اور گالیاں وغیرہ دیتا تھا ایک مرتبہ لاہور آیا تو لاہور کی عورتوں نے اس کے خلاف جلوس نکالا تھا

یہ سب مجھے معلوم ہے لیکن عورتوں کے معاملے میں تو اکثر مولویوں کا یہی رویہ ہوتا ہے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
یہ سب مجھے معلوم ہے لیکن عورتوں کے معاملے میں تو اکثر مولویوں کا یہی رویہ ہوتا ہے۔
اکثریت کے بارے میں ایسا کہنا تو مناسب اور درست نہیں ہے، البتہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ایک خاص تعداد ہے ایسے لوگوں کی۔ ویسے بےدین لوگ بھی عورتوں کو جو ’عزت و احترام‘ دیتے ہیں، اس کا ’مظاہرہ‘ میں بہت سی جگہوں پر خود دیکھ چکا ہوں۔
 
سید ذیشان

محفلین
گنہگار لوگوں کے جنازوں میں شریک ہونے والے خاندان سے غیرمتعلقہ افراد مرنے والے یاد کر کے اس طرح روتے دکھائی نہیں دیتے۔ تعجب ہے کہ اس ’حقیقت‘ سے خیبرپختونخوا کی دینی و سیاسی شخصیات بھی ’بےخبر‘ ہیں اور مولانا مرحوم کی تعزیت کے لئے دھڑا دھڑ ان کے گھر پہنچ گئیں۔

مجھے نہیں معلوم کہ آپ اتنے defensive کیوں ہو رہے ہیں۔ ظاہری بات ہے کہ ان کی کافی following تھی اور لوگ ان کے بیان سنتے تھے اور وہی لوگ ان کے جنازے میں شریک ہوئے ہیں۔
لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کی اکثر تقاریر R-rated ہوتی تھیں۔ یہ وڈیو ایک مثال ہے۔ 7:40 پر آپ دیکھ سکتے ہیں۔(اس کلپ کے لئے پشتو کا سمجھنا ضروری نہیں ہے)
 
سید ذیشان

محفلین
اکثریت کے بارے میں ایسا کہنا تو مناسب اور درست نہیں ہے، البتہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ایک خاص تعداد ہے ایسے لوگوں کی۔ ویسے بےدین لوگ بھی عورتوں کو جو ’عزت و احترام‘ دیتے ہیں، اس کا ’مظاہرہ‘ میں بہت سی جگہوں پر خود دیکھ چکا ہوں۔

یہ بحث کہیں اور چلی جائے گی اس لئے میں اس پوسٹ کو ignore کرنا چاہوں گا۔
 
عاطف بٹ

محفلین
مجھے نہیں معلوم کہ آپ اتنے defensive کیوں ہو رہے ہیں۔ ظاہری بات ہے کہ ان کی کافی following تھی اور لوگ ان کے بیان سنتے تھے اور وہی لوگ ان کے جنازے میں شریک ہوئے ہیں۔
لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کی اکثر تقاریر R-rated ہوتی تھیں۔ یہ وڈیو ایک مثال ہے۔ 7:40 پر آپ دیکھ سکتے ہیں۔(اس کلپ کے لئے پشتو کا سمجھنا ضروری نہیں ہے)
پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی کی وجہ سے یہ ویڈیو دیکھنے سے قاصر ہوں، البتہ اس کا لنک لے کر کسی پراکسی سائٹ کی مدد سے دیکھتا ہوں۔ یہ سب علماء و وزراء جن کا ذکر اوپر ایک خبر میں ہے، وہ مولانا کے پیروکار نہیں تھے بلکہ ان کی عزت کرتے تھے اور یقیناً یہ عزت کسی خاص وجہ سے ہی کرتے ہوں گے۔ میں اس لئے دفاعی انداز میں بات کررہا ہوں کیونکہ ہمارے ہاں لوگوں کو دین سے رغبت رکھنے والے ہر شخص سے خدا واسطے کا بیر ہوتا ہے۔ مولانا بجلی گھر کی وفات سے متعلق تاسف کے زمرے میں شروع کئے جانے والے اس دھاگے میں ان کے بارے میں ”یہ شخص تو منبر رسول پر ایک کلنک کا ٹیکہ تھا جو کہ منبر رسول پر بیٹھ پر فحش گفتگو کیا کرتا تھا ۔۔۔ ۔۔ اب دے رہا ہوگا اپنے اعمال کا جواب۔“ جیسی باتیں کرنا میری بات کی تائید کرتا ہے۔ اب جہاں تک ان کی تقاریر کے R-Rated ہونے کی بات ہے تو یقیناً ان کے ہاں جمعے کا خطبہ سننے صرف بالغ مرد حضرات ہی تو نہیں آگے ہوں گے میرے خیال میں۔
 
ان کا سیاسی influence بھی تھا اور سیاستدانوں کا کسی اور پارٹی کے سیاستدان کی تعزیت کرنا عام سی بات ہے۔ اس کا تعلق ان کے خیالات سے نہیں۔ ان کی کچھ باتیں تو amusing ہوتی تھیں لیکن خوتین کے خلاف کافی over the board چلے جاتے تھے جو مجھے پسند نہیں تھا۔ اس کے علاوہ بھی کافی سارے مولانا ہیں جو خواتین کو خاص طور پر ٹارگٹ کرتے ہیں اور مجھے پسند نہیں ہیں۔ اس کا تعلق کسی خاص فرقے کا یا طبقے سے ہونا نہیں بالکہ پرسنل چوائس ہے۔ اس لئے بغیر تحقیق کئے اور ان کی تقاریر سنے defensive ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کے طبقے یا فرقے پر کوئی اٹیک نہیں ہو رہا :)
 
سید ذیشان

محفلین
تو اس بحث کے لئے الگ دھاگہ کھولا جاسکتا ہے تاکہ بےدین لوگ عورت کو کتنی عزت دیتے ہیں وہ کھل کر سامنے آجائے۔

تو کھول لیں بھائی۔ عورتوں کی عزت کرنے یا نہ کرنے کا تعلق دین سے نہیں ہے۔ میری ایک ابزرویشن تھی جو میں نے بیان کی آپ کو اس سے اختلاف کا پورا حق ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top