پشتون کلچر کو انہوں نے بدنام کیا ہے تو اسلام کا نام کہاں اونچا کیا ہے انہوں نے؟میں ان کی پوری ہسٹری سے واقف ہوں۔ اور میں خود بھی پشتون ہوں۔ پشتونوں اور پشتون کلچر کو جتنا ان لوگوں نے بدنام کیا اتنا کسی اور نے نہیں کیا ہوگا۔
بہرحال وہ آپکے جاہل تھے اپ ہی سنبھالتےمیں ان کی پوری ہسٹری سے واقف ہوں۔ اور میں خود بھی پشتون ہوں۔ پشتونوں اور پشتون کلچر کو جتنا ان لوگوں نے بدنام کیا اتنا کسی اور نے نہیں کیا ہوگا۔
اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ مدارس سے فارغ التحصیل تھے یا نہیں؟ بات قبائلی سوچ اور اس کے تحت قائم ہونے والے نظام کی ہورہی ہے۔ آپ پہلے بیٹھ کر ٹھنڈے دل سے ان کے نظام اور سوچ کا جائزہ لیں پھر آ کر بحث کرلیجئے گا!
اور اگر میں یہ کہوں کہ انہوں نے یہ سب پشتون ہونے کی وجہ سے کیا اور مولانا بجلی گھر کے شدید عورت مخالف نظریات بھی پشتون ہونے کی وجہ سے ہی تھے تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟بات شروع ہی مولیوں اور عورتوں کیساتھ سلوک سے ہوئی تھی۔ اور جو مدرسہ سے فارغ التحصیل ہو وہ مولوی کہلاتا ہے۔ طالبان کے اکثر لیڈران مولوی تھے اور انہوں نے عورتوں پر ظلم ڈھائے۔
I rest my case
بہرحال وہ آپکے جاہل تھے اپ ہی سنبھالتے
تم 33 بار بار کہہ رہے ہو میرا کیا کسی تین سے یا تیرہ سے میرے لیے مولوی کی بات سے زیادہ گلی کے شرابی کی بات معنے رکھتی ہے ۔ اور نا مناسب یا مناسب فیشن کا فیصلہ ملا کریں گے؟ ہر انسان کو اپنی مرضی کا لباس پہننے کا حق ہے مرد ہو یا عورت ۔ اور میں کافر ہوں یاد رہے ۔
اس كا جواب يه نهيں دے سكيں گے۔اور اگر میں یہ کہوں کہ انہوں نے یہ سب پشتون ہونے کی وجہ سے کیا اور مولانا بجلی گھر کے شدید عورت مخالف نظریات بھی پشتون ہونے کی وجہ سے ہی تھے تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟
اور اگر میں یہ کہوں کہ انہوں نے یہ سب پشتون ہونے کی وجہ سے کیا اور مولانا بجلی گھر کے شدید عورت مخالف نظریات بھی پشتون ہونے کی وجہ سے ہی تھے تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟
اور آپ هم سے خواتين كے مدارس كي لسٹ لے سكتے ہیں۔تو پھر میں آپ کو خیبر پختونخوا میں خواتین سکولوں، کالجوں اور خواتین ڈاکٹروں، انجنئرز کی فہرستیں دوں گا اور یہ کہوں گا کہ پشتون قوم جاہل قوم نہیں ہے اور وہ عورت کی تعلیم اور ترقی کے خلاف نہیں ہے۔
آپ کے ایسا کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ مولانا بجلی گھر پشتون تھے۔ ان کے ہزاروں بلکہ شاید لاکھوں ماننے والے پشتون ہیں۔ ان کی لاکھوں کی تعداد میں کیسٹس پشتون خریدتے تھے۔ افغانستان میں حکومت قائم کرنے والے لوگوں کی اکثریت پشتونوں کی تھی۔ ان کے نظریات جن کا وہ نفاذ کررہے تھے پشتون قبائلی سوچ کا نتیجہ تھے۔تو پھر میں آپ کو خیبر پختونخوا میں خواتین سکولوں، کالجوں اور خواتین ڈاکٹروں، انجنئرز کی فہرستیں دوں گا اور یہ کہوں گا کہ پشتون قوم جاہل قوم نہیں ہے اور وہ عورت کی تعلیم اور ترقی کے خلاف نہیں ہے۔
اور آپ هم سے خواتين كے مدارس كي لسٹ لے سكتے ہیں۔
لیکن سٹیٹ اپنی زمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہی تو یہ علاقے قوم سے سالوں پیچھے رہے جس کا انجام ہے یہتو پھر میں آپ کو خیبر پختونخوا میں خواتین سکولوں، کالجوں اور خواتین ڈاکٹروں، انجنئرز کی فہرستیں دوں گا اور یہ کہوں گا کہ پشتون قوم جاہل قوم نہیں ہے اور وہ عورت کی تعلیم اور ترقی کے خلاف نہیں ہے۔
آپ کے ایسا کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ مولانا بجلی گھر پشتون تھے۔ ان کے ہزاروں بلکہ شاید لاکھوں ماننے والے پشتون ہیں۔ ان کی لاکھوں کی تعداد میں کیسٹس پشتون خریدتے تھے۔ افغانستان میں حکومت قائم کرنے والے لوگوں کی اکثریت پشتونوں کی تھی۔ ان کے نظریات جن کا وہ نفاذ کررہے تھے پشتون قبائلی سوچ کا نتیجہ تھے۔
اب دیجئے جواب!
وهي جو آپ نے ملا اور عورت والي بات كي۔اس بات کا عنوان سے تعلق کیا بنتا ہے؟
اب تو آپ بحث سے بھاگ رہے ہیں۔ پہلے آپ پاکستان سے نکل کر افغانستان گئے تھے اور اب وہاں سے فلائٹ پکڑ کر سیدھا سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ بہت کمال کی اڑان ہے آپ کی!اور سعودی عرب کے مولوی بھی پشتون ہیں جو عورتوں کو ڈرائیونگ تک نہیں کرنے دیتے؟
اب تو آپ بحث سے بھاگ رہے ہیں۔ پہلے آپ پاکستان سے نکل کر افغانستان گئے تھے اور اب وہاں سے فلائٹ پکڑ کر سیدھا سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ بہت کمال کی اڑان ہے آپ کی!