خوتین کے خلاف
ميرے خيال ميں آپ نامناسب فيشن كے خلاف ريماركس كو خواتين كے خلاف آواز كه رهے ہيں۔
اگر نهيں تو با ثبوت صرف 3 علماء كے اقوال پيش كريں جو عورت كو بحيثيت عورت برا كهه گئے هوں ۔
خوتین کے خلاف
ميرے خيال ميں آپ نامناسب فيشن كے خلاف ريماركس كو خواتين كے خلاف آواز كه رهے ہيں۔
اگر نهيں تو با ثبوت صرف 3 علماء كے اقوال پيش كريں جو عورت كو بحيثيت عورت برا كهه گئے هوں ۔
پہلے تو میں یہ واضح کردوں کہ میں فرقہ پرستی میں یقین ہرگز نہیں رکھتا اور بنیادی عقائد کو چھوڑ کر میرے اور مولانا مرحوم کے نظریات اور خیالات میں شاید ہی کوئی مطابقت پائی جاتی ہو۔ان کا سیاسی influence بھی تھا اور سیاستدانوں کا کسی اور پارٹی کے سیاستدان کی تعزیت کرنا عام سی بات ہے۔ اس کا تعلق ان کے خیالات سے نہیں۔ ان کی کچھ باتیں تو amusing ہوتی تھیں لیکن خوتین کے خلاف کافی over the board چلے جاتے تھے جو مجھے پسند نہیں تھا۔ اس کے علاوہ بھی کافی سارے مولانا ہیں جو خواتین کو خاص طور پر ٹارگٹ کرتے ہیں اور مجھے پسند نہیں ہیں۔ اس کا تعلق کسی خاص فرقے کا یا طبقے سے ہونا نہیں بالکہ پرسنل چوائس ہے۔ اس لئے بغیر تحقیق کئے اور ان کی تقاریر سنے defensive ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کے طبقے یا فرقے پر کوئی اٹیک نہیں ہو رہا
عورتوں کے معاملے میں تو اکثر مولویوں کا یہی رویہ ہوتا ہے۔
اگر آپ کی اس بات کر درست مان لیا جائے تو پھر عورتوں کے حوالے سے صرف ’مولویوں‘ کو تنقید کا نشانہ بنانے کا کیا مقصد ہے؟ آپ مولانا بجلی گھر کے علاوہ بتائیں کہ کس عالمِ دین نے عورتوں سے متعلق ایسی باتیں کی ہیں کیونکہ آپ کا کہنا ہے کہعورتوں کی عزت کرنے یا نہ کرنے کا تعلق دین سے نہیں ہے۔ میری ایک ابزرویشن تھی جو میں نے بیان کی آپ کو اس سے اختلاف کا پورا حق ہے۔
عورتوں کے معاملے میں تو اکثر مولویوں کا یہی رویہ ہوتا ہے۔
اگر آپ کی اس بات کر درست مان لیا جائے تو پھر عورتوں کے حوالے سے صرف ’مولویوں‘ کو تنقید کا نشانہ بنانے کا کیا مقصد ہے؟ آپ مولانا بجلی گھر کے علاوہ بتائیں کہ کس عالمِ دین نے عورتوں سے متعلق ایسی باتیں کی ہیں کیونکہ آپ کا کہنا ہے کہ
تو پھر مان لیجئے کہ آپ نے جو بات کی تھی اس کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور محض کچھ نہ کچھ کہنے کے شوق میں آپ نے وہ جملہ اچھال دیا تھا۔ مولانا بجلی گھر کے نظریات عورتوں سے متعلق سخت تھے اور وہ دینی شخصیت تھے تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ دینی شخصیات کی اکثریت کو ان کے ساتھ نتھی کردیا جائے۔مولانا بجلی گھر مولوی نہیں تھے؟ ان کے بارے میں بنائے گئے دھاگے میں اب میں اوباما کو تنقید کا نشانہ بناوں گا؟
باقی لوگوں کا میں ذکر نہیں کروں گا کیونکہ اس دھاگے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
تو پھر مان لیجئے کہ آپ نے جو بات کی تھی اس کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور محض کچھ نہ کچھ کہنے کے شوق میں آپ نے وہ جملہ اچھال دیا تھا۔ مولانا بجلی گھر کے نظریات عورتوں سے متعلق سخت تھے اور وہ دینی شخصیت تھے تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ دینی شخصیات کی اکثریت کو ان کے ساتھ نتھی کردیا جائے۔

ویسے عورتوں کے لیے ہر مولوی کا اپنا ایک نظریہ ہے بلکہ ہر انسان کا لیکن ہمارے ملک کے مولوی بھی کچھ کم نہیں کبھی کبھار بہت کچھ کہہ جاتے ہیں پر اس سب کا پاکستانی معاشرے پر کوئی اثر نہیں ہوتا ۔
جناب، آپ کی اطلاع کے لئے بتاتا چلوں کہ میں تنخواہ دار خطیب نہیں ہوں اور نہ ہی میں نے کسی مسجد میں ڈیرہ بنایا ہوا ہے۔ ویڈیو آپ نے صرف مولانا بجلی گھر کی پیش کی ہے اور الزام آپ دین سے وابستہ لوگوں کی اکثریت پر لگارہے ہیں، کمال ہے!آپ نے جو سمجھنا ہے سمجھتے رہیں۔ لیکن جو بات میں نے کی ہے وہ آپ اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ ماشاء اللہ سے آپ خود بھی خطیب ہیں۔ اور اپنے گروہ کا تو دفاع کرنا ہی پڑتا ہے۔
ایک ثبوت تو میں نے وڈیو پیش کر کے ہی دے دیا ہے۔ اس کے بعد بھی "اس کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے" جیسے جملے کافی مضحکہ خیز ہیں
ميرے خيال ميں آپ نامناسب فيشن كے خلاف ريماركس كو خواتين كے خلاف آواز كه رهے ہيں۔
اگر نهيں تو با ثبوت صرف 23 علماء كے اقوال پيش كريں جو عورت كو بحيثيت عورت برا كهه گئے هوں ۔
يا دليل مشكل هے خالي خولي اعتراض كي نسبت؟؟؟؟؟؟؟
نيا دھاگه بنائيں اور با حواله صرف 33 علماء كے اقوال پيش كريں جو عورت كو بحيثيت عورت برا كهه گئے هوں ۔
اور يا اندھيرے ميں نعرے مارنے سے باز رهيں۔
اختيار آپ کا ہے۔
جناب، آپ کی اطلاع کے لئے بتاتا چلوں کہ میں تنخواہ دار خطیب نہیں ہوں اور نہ ہی میں نے کسی مسجد میں ڈیرہ بنایا ہوا ہے۔ ویڈیو آپ نے صرف مولانا بجلی گھر کی پیش کی ہے اور الزام آپ دین سے وابستہ لوگوں کی اکثریت پر لگارہے ہیں، کمال ہے!

پہلے 3 تھا پھر 33 ہو گیا اور پھر 333 ہو جائے گا
ویسے افغانستان میں 1994 سے 2001 تک مولیوں کی حکومت تھی اور ان کا عورتوں کیساتھ سلوک ہم سب دیکھ چکے ہیں۔ اس کے بعد بھی آپ کو مولیوں کی سٹیٹمنٹس درکار ہیں؟
جس نے بات كرني هے ثبوت ودلائل كي زبان مين بات كرے تاكه ان مولوي حضرات كو قرار واقعي سزا دي جائے۔
ورنه هتك عزت سے باز رها جائے۔