جاسم محمد
محفلین
جاسم صاحب شئیر کرو صابر شاکر یا پھر انورلودھی کی کوئی ٹویٹ۔۔۔
جاسم صاحب شئیر کرو صابر شاکر یا پھر انورلودھی کی کوئی ٹویٹ۔۔۔
مولانا کے ساتھ اپنے مدرسوں کے بچوں کا جم غفیر ہے۔ عام عوام تو اس انقلاب میں کہیں نظر نہیں آئی۔ خواتین کا دھرنے میں داخلہ ویسے ہی ممنوع ہے۔ رہی سہی کسر ن لیگ اور پی پی پی نے معذرت کرکے پوری کر دی۔تھوڑا پی ٹی آئی کے پیجز سے نکل کر دیکھو بھائی۔
مولانا کے ساتھ اپنے مدرسوں کے بچوں کا جم غفیر ہے۔ عام عوام تو اس انقلاب میں کہیں نظر نہیں آئی۔ خواتین کا دھرنے میں داخلہ ویسے ہی ممنوع ہے۔ رہی سہی کسر ن لیگ اور پی پی پی نے معذرت کرکے پوری کر دی۔
۲۰ کروڑ کا ملک ہے۔ چند ہزار یا لاکھ لوگ بھی وزیر اعظم کے خلاف نکل آئیں تو کچھ فرق نہیں پڑتا۔بھائی نیازی کے خلاف لوگ نکلے اتنا کافی نہیں ؟؟ اور تعداد بھی پانچ ہزار سے زیادہ ہے۔۔۔ تو غیرت ؟؟؟
یہ آپ کی غلط فہمی ہے ۔ آپ بنظر انصاف ریلی کی تصاویر دیکھیں آپ کو انقلاب کا علم ہوجائے گا۔بھائی آپ کمال کرتے ہیں۔مدرسے والے خواتین کو سیاست میں کب سے برداشت کرنے لگے؟ ملک کی آدھی آبادی دھرنے میں آ نہیں سکتی اور یہ لوگ انقلاب لانے کا سوچ رہے ہیں
’بی بی آپ آزادی مارچ میں کیا کر رہی ہیں؟‘
ریلی آج شام تک اسلام آباد میں داخل ہو جائے گی۔ جلسہ گاہ میں پڑاؤ ڈالنے کے بعد ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کتنے لوگ ساتھ ہیں۔یہ آپ کی غلط فہمی ہے ۔ آپ بنظر انصاف ریلی کی تصاویر دیکھیں آپ کو انقلاب کا علم ہوجائے گا۔
چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اک تیز رَو کے ساتھ
پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں!
"الغالب"
۲۰ کروڑ کا ملک ہے۔ چند ہزار یا لاکھ لوگ بھی وزیر اعظم کے خلاف نکل آئیں تو کچھ فرق نہیں پڑتا۔
ویسے آپ لوگ وزیر اعظم کو با آسانی بغیر دھرنے کے گھر بھیج سکتے ہیں۔ پارلیمان میں ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔
آج مولانا فضل الرحمن کا ملکی کردار مائنس کردیا جائے تو آپ صوبہ خیبر پختونخوا نہیں سنبھال سکتے
ان کی پولیٹیکل سٹرگل کی وجہ سے لوگ آئین پاکستان سے جڑے ہوئے ہیں
(انجینئر محمد علی مرزا)
-
حافظ حمداللہ کو "افغانی ایلین" قرار دینے والوں کو شاید اندازہ نہیں کہ انہوں نے شعوری یا لاشعوری طور پر منظور پشتین کے مقدمے کو قوت فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ اشرف غنی کو اپنا "بابا" بتانے والوں کو تو آپ افیسر میس میں بنے پکوڑے کھلاتے ہو اور اس پکوڑا پارٹی کو مین سٹریم میں لانا بتاتے ہو لیکن ملک کی سب سے پر امن مذہبی جماعت کے رہنماء کو افغان ایلین قرار دیتے ہو ؟ گدھا چراتے چراتے خود اپنی عقل گھاس چرنے لگی کیا ؟ اندازہ ہے اس اقدام کے پوری پختون بیلٹ پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں ؟ شکر کیجئے کہ سوشل میڈیا پر پنجاب کے عام شہری نے آپ کے اس گھٹیا اقدام کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے ورنہ پوری پختون برادری میں اضطراب کی وہ لہر اٹھتی کہ آپ کے اچھے بھی اسے نہ سنبھال پاتے۔جب اوسان خطا ہوتے ہیں تو عقل ساتھ چھوڑ جاتی ہے۔ آپ کے اوسان خطا ہوچکے، عقل آپ کے پاس اب ٹکے کی بھی نہیں رہی۔ ایسے میں آپ اپنے گدھے کو کیا بچائیں گے ؟ ایلین حمد اللہ نہیں بلکہ وہ گدھا ہے جسے آپ نے پیراشوٹ کی مدد سے اقتدار کے ایوانوں میں اتارا ہے۔ آپ کی ناک رگڑوانے کے لئے اس گدھے کی اپنی ڈھینچوں ڈھینچوں کار کردگی بہت ہے۔ احتیاط سے کام لیجئے پریشر تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اس پریشر کے زیر اثر ڈھینچوں سرکار خود آپ کو دو لتی رسید کرسکتی ہے !
(رعایت اللہ فاروقی)
غفورے اور باجوے تمام تر اثر رسوخ کے باوجود اسمبلیوں سے استعفے دینے والوں کو نہیں روک سکتے۔ پوری تحریک انصاف نے دھرنے میں جاتے ساتھ ہی اسمبلیوں سے استعفی دیا تھا یعنی وہ کشتیاں جلا کر سڑکوں پر آئے تھے۔ آپ کے مولانا کی پوری جماعت بیٹے سمیت اسمبلیوں میں بیٹھی ہے۔غفورے اور باجوے کے ہوتے ہوئے بھی ؟؟؟ نا نا وہ تو سب دیکھ چکے سینٹ کے انتخابات میں۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاسم بھائی مولانا آرہا ہے
غفورے اور باجوے تمام تر اثر رسوخ کے باوجود اسمبلیوں سے استعفے دینے والوں کو نہیں روک سکتے۔ پوری تحریک انصاف نے دھرنے میں جاتے ساتھ ہی اسمبلیوں سے استعفی دیا تھا یعنی وہ کشتیاں جلا کر سڑکوں پر آئے تھے۔ آپ کے مولانا کی پوری جماعت بیٹے سمیت اسمبلیوں میں بیٹھی ہے۔
اب تک اتنے بڑے بڑے یوٹرن لے لئے ہیں کہ معمولی سی غیرت پر یوٹرن لینا کونسا مشکل کام ہےکوئی سمجھائے کہ ہم سمجھائیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور حرام کے تنخواہیں کون لیتے رہے ؟؟ اور ویسے غیرت کہاں رہ گئی ہے نیازی کی ؟؟ یا اپ کو بھی وہ کلپ سنانا پڑے گا ؟؟ غیرت والا۔۔۔۔؟
یوٹرن کی ڈیفی نیشن بتائیں گے؟اب تک اتنے بڑے بڑے یوٹرن لے لئے ہیں کہ معمولی سی غیرت پر یوٹرن لینا کونسا مشکل کام ہے
اب تک اتنے بڑے بڑے یوٹرن لے لئے ہیں کہ معمولی سی غیرت پر یوٹرن لینا کونسا مشکل کام ہے
بالکل۔ جہاں جہاں تحریک انصاف جیتی وہاں گدھوں نے ووٹ ڈالے۔ جہاں جہاں اپوزیشن جیتی وہاں مومنین نے ووٹ ڈالےایلین حمد اللہ نہیں بلکہ وہ گدھا ہے جسے آپ نے پیراشوٹ کی مدد سے اقتدار کے ایوانوں میں اتارا ہے
چار حلقے کھلوا کر دیکھ لیں۔بالکل۔ جہاں جہاں تحریک انصاف جیتی وہاں گدھوں نے ووٹ ڈالے۔ جہاں جہاں اپوزیشن جیتی وہاں مومنین نے ووٹ ڈالے
بالکل۔ جہاں جہاں تحریک انصاف جیتی وہاں گدھوں نے ووٹ ڈالے۔ جہاں جہاں اپوزیشن جیتی وہاں مومنین نے ووٹ ڈالے
صدر عارف علوی نے کچھ دن قبل ہی آرمی چیف کے ایکسٹینشن پر دستخط کر دیے ہیں۔ وہ جرنیل جو اس فیصلہ سے خوش نہیں اور مولانا کو حکومت پریشر میں لانے کیلئے استعمال کر رہے ہیں اب واپس بیرکوں میں جا سکتے ہیںاحتیاط سے کام لیجئے پریشر تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اس پریشر کے زیر اثر ڈھینچوں سرکار خود آپ کو دو لتی رسید کرسکتی ہے !
۴ سال مزید پچھتا لیں۔ یہ حکومت کہیں نہیں جا رہییہ تو سب دیکھ رہے ہیں۔۔۔ اور بہت بقول اپکے گدھے پچھتا بھی رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاسم بھائی مولانا آرہا ہے