موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ارےےےےےےےےےےےے
باجو
:eek:
اتفاق سے آج اس دھاگے کی پہلی پوسٹ دیکھ لی۔
آپ کا موڈ اتنا بھی خراب ہوسکتا ہے:confused:

چلیں ابھی تو آپ کا موڈ اچھا ہے نہ:rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
ارےےےےےےےےےےےے
باجو
:eek:
اتفاق سے آج اس دھاگے کی پہلی پوسٹ دیکھ لی۔
آپ کا موڈ اتنا بھی خراب ہوسکتا ہے:confused:

چلیں ابھی تو آپ کا موڈ اچھا ہے نہ:rolleyes:

zzzbbbbnnnn.gif

کیا ہے ناں ۔ ۔ جب کوئی بلاوجہ تنگ کرے تو میں سنا دیتی ہوں غصے میں تھوڑا بہت سا ۔ ۔۔ مگر جب ساری حدیں کراس ہوجائیں تو میں غصہ کی بہت بہت تیز ہوں فہیم ،،
مگر :music: تم نا ڈرو کہ تم سب کے ساتھ میرا موڈ بھی بہت اچھا رہتا ہے ۔اور غصہ بھی نہیں آتا ۔۔ :hatoff: سو ڈرنے کی بات نہیں ہے ۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
:( آپ ناراض ہیں:confused: لیکن کیوں؟؟؟؟ :( :errr:

نا کوئی حال ۔ ۔ نا کوئی چال ۔ ۔ آپ تو جیسے گُم ہی ہوکر رہ گئی ہیں :(
اسی لئے میں بھی آپکو آپکے حال پے چھوڑ رکھا ہے ،
:( حساب لگائیے کتنا عرصہ ہوا ہم دونوں کی بات ہوئے ۔:confused:

( ابھی مجھے بہت بہت نیند آرہی ہے فرحت ۔۔، میں آنکھ ایک ہی کھول کر لکھ رہی ہوں آواز تو مکمل بند ہے ،، تو ایسے عالم میں ۔۔ میرے موابائل سے ایک ٹیکیسٹ آیا ہے سنائی دیا ہے شیور ، آپکا ہی ہے ۔۔ میں جواب کل آرام سے دوں گی ،۔۔میں ننید میں ہوں اسوقت :hatoff:
کل بات ہوتی ہے ۔ گڈنائیت ،
 
فرحت کیانی

:( معذرت، معذرت
آج کل سب کو مجھ سے یہی شکایت ہو رہی ہے۔ لیکن آپ ناراض نہ ہوں پلیز۔
انشاءاللہ جلد بات ہوتی ہے آپ سے :)
 
شمشاد

لائبریرین
ارے اپنے موڈ کے متعلق خود نہیں جانیں گی تو اور کون جانے گا۔

میرا تو سونے کو موڈ ہو رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top