موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
۔ بات کسی اور طرف نہ لے جائیں ۔ قصہ یہ یہ کہ میں نے گبین کو پیار سے دونوں ہاتھوں میں اٹھایا ظلم کے بچے نے سارا چہرہ گیلا گر دیا:noxxx:
 

طالوت

محفلین
۔ بات کسی اور طرف نہ لے جائیں ۔ قصہ یہ یہ کہ میں نے گبین کو پیار سے دونوں ہاتھوں میں اٹھایا ظلم کے بچے نے سارا چہرہ گیلا گر دیا:noxxx:
:rollingonthefloor: تو اس بات پر اتنا غصہ ہے ۔۔
جنت نہیں چاہیے قدموں تلے :drooling:
اب بات ایسی ہے کہ بھانجے کا شاباش بھی نہیں دے سکتے :whistle:
وسلام
 

جیہ

لائبریرین
یہ اتنی سی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔:(

اللہ کہ آپ کا بچہ بھی آپ کے ساتھ یہ سلوک کرے
 

طالوت

محفلین
میں ماں تو نہیں ہو سکتا نا ۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی چھوٹے بچوں سے میں کوسوں دور بھاگتا ہوں ۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
گبین تو تمہارا اپنا بچہ ہے، رہی سہی بات طالوت نے کہہ دی۔

میرے ساتھ تو یہ سلوک اپنے بچے تو کیا بھانجے بھتیجوں نے کیا ہوا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
کیوں جی آپ کو کیا ہو یا کہ لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں ، بلکہ زمین پر لوٹ‌ پوٹ ہو رہے ہیں؟
 

راجہ صاحب

محفلین
کیوں جی آپ کو کیا ہو یا کہ لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں ، بلکہ زمین پر لوٹ‌ پوٹ ہو رہے ہیں؟
ننھے میاں کا کارنامہ ہی ایسا تھا کہ نا ہنسوں تو ظلم ہو گا اس کے ساتھ
بھانجے کے کارنامے پر خوش ہو رہے ہوں گے۔
بالکل جی بالکل اور ہے بھی خوشی کی بات
لو جی کرلو گل اس لئے موڈ خراب تھا جیہ بہن کا:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
یہی تو میں کہنا چاہ رہا تھا کہ یہ بھی کوئی بات ہے غصہ کرنے کی
وہ تو آپ کے چچا کی ہوشیاری کام آ گئی ورنہ وجہ کہاں معلوم ہونی تھی ،
وسلام
007 کے بعد ان ہی کا نمبر آتا ہے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top