موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جی شگفتہ ، میں باہر گئی ہوئی تھی ،، مجھے کیا پتا آپ مجھے یاد کر رہی ہیں :( میں ابھی ٹہھر کے آتی ہوں م س ن پر ۔ ۔۔ اگر آپ آنلائن ہوئیں تو بات کرتے ہیں ۔ ۔ورنہ میں آپکو فون ٹرائی کرلیتی ہوں اگر آپ سو نا گئیں ہو ، اور آپکی لوڈ شیڈنگ نا ہورہی ہو تو بات ہوتی ہے ۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی آپ کہاں ہیں ِ میرا بہت دل چاہ رہا ہے بات کرنے کو !


:(

فون دو بار کٹ ہوا شگفتہ ، اس میں میری کوئی غلطی نہیں ہے ۔۔ :( میں تو اپنی ہی بولے جارہی تھی ، آپکی آواز نہیں آئی تو پتا چلا پھر کٹا ،۔۔ پتا نہیں کیا پرابلم ہے ویسے سنڈے ، سیٹرڈے کو پاکستان کی لائنیں ایسے ہی بزی ملتیں ہیں نا آواز کلئیر آتی ہے ،،


چلئیے جتنی ہوگئی کافی ہے ،۔۔ میں اسوقت م س ن پر آنلائن ہوں ،، اگر آنا چاہے تو آجائیے ۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس بوچھی ، اچھا لگا آپ سے بات کر کے ۔ آپ کی آواز بہت کم اور رک رک کے آ رہی تھی لیکن شکر ہے کچھ دیر تک بات ہو ہی گئی ۔
 

تیشہ

محفلین
ویلکم ،،


68.gif
 

شمشاد

لائبریرین
تو پی لیں اس میں موڈ بنانے کی کیا بات ہے، اتنی دیر میں تودوسری دفعہ چائے پینے کا وقت ہو جاتا ہے۔
 

گرو جی

محفلین
ان دنوں دل میرا مجھ سے ہے کہہ رہا
تو خواب سجا ، تو جی لے ذرا
ہے تجہے بہی اجازت
کر لے تو بہی محبت
 

تیشہ

محفلین
آج مدہوش ہوا جائے رے میرا من ۔ میرا من
بناِ ہی بات مسکرائے رے میرا من ۔ میرا من ،

Dancing_Doll.gif


01dance2.gif
 

سارہ خان

محفلین
خیریت تو ہے باجو ہوش کیوں اڑ رہے ہیں آپ کے من کے ۔۔:tounge: بڑے زبردست موڈ میں ہیں کیا بات ہے ۔۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top