موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ گرمی بھی کوئی گرمی ہے۔ گرمی تو یہاں ہے جہاں 24 گھنٹے اے سی چلتے رہتے ہیں، لیکن ذرا باہر نکلو تو لگ پتہ جاتا ہے۔

یا پھر آجکل لاہور میں گرمی پڑ رہی ہے، مزید یہ کہ لوڈ شیڈنگ منافعے میں۔
 

سارہ خان

محفلین
خوشی ضرور بتاؤں گی ۔۔ سنا 3۔۔4 مہینوں کے بعد آئے گا رزلٹ ۔۔

شمشاد بھائی بکرا بقرہ عید پر حلال ہوگا اور کیا ہوگا ۔۔:tongue:
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ گرمی بھی کوئی گرمی ہے۔ گرمی تو یہاں ہے جہاں 24 گھنٹے اے سی چلتے رہتے ہیں، لیکن ذرا باہر نکلو تو لگ پتہ جاتا ہے۔

یا پھر آجکل لاہور میں گرمی پڑ رہی ہے، مزید یہ کہ لوڈ شیڈنگ منافعے میں۔



:battingeyelashes:
ہاں مگر آج مجھے بھی شدت سے لگ پتا گیا ہے ۔ ۔ابھی تو موسم بہت ٹھنڈا ہوگیا ہے ، ورنہ کل سے لے کر آج دوپہر تک :wasntme: بہت بہت بہت بہت گرمی تھی ۔۔ مجھے پاکستان یاد آگیا تھا :noxxx:
 

تیشہ

محفلین
گرمی مگر یہاں تو گرمی نہیں تھی بوچھی بہن




آپ کس سٹی میں ہیں ؟ جہاں آپ ہونگیں وہان گرمی آج نہیں ہوگی ۔ کچھ شہروں میں بارش رہی ہے آج ۔۔ مگر میرا اپنا ٹاؤن، شہر سمندر کنارے ہوتے ہوئے بھی بے پناہ گرمی تھی کل بھی ، اور آج دوپہر کو بھی ۔
 

تیشہ

محفلین
ہماری ہمت کو داد دیں پھر باجو ۔۔ اتنی گرمی سال کے 8 مہینے ۔۔ ابھی تو روزے گذریں گے گرمی میں مزے کے۔۔:battingeyelashes:



ہاں سارہ :battingeyelashes: صیح کہہ رہی ہو ، یہ واقعی ہمت کو داد دینے والی ہی ہے ۔
مجھے آج پاکستان یاد آگیا تھا ، سوچا پتا نہیں کیسے رہ لیتے ہیں بجلی کے بغیر ، اور گرمی کو برداشت کرلیتے ہیں :worried: ۔، مجھے ذرا گرمی لگے تو بی،پی لو ہونے لگتا ہے ۔ جب میں پاکستان میں تھی تو امی مجھے ڈرپس ِ لگوانے زبردستی لے جایا کرتیں تھیں ہر گرمی میں ۔۔ اب مریم گئی ہوئی ہے پاکستان ، بتارہی ہے کہ ہائے آنٹی پاکستان میں بہت گرمی ہے اور دو ،تین ہفتے ہوئے ہیں مریم کو گئے ہوئے تو ان تین ہفتوں میں تب سے لے کر اب تک صرف ایک گھنٹہ بجلی آئی دیکھی ہے اُس نے :noxxx:
بڑی ہمت ہے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب جبکہ آپ کو پاکستان اتنا یاد آ رہا ہے تو پاکستان کا ایک چکر لگا ہی آئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو کل بھی گرمی تھی، آج بھی تھی اور لگتا تو یہی ہے کہ کل بھی خوب ہو گی۔
 
واہ جی واہ چائے اور پکوڑوں کا یہاں ذکر ہو رہا ہے۔
مجھے اپنے محلہ کے چوک میں کھڑا ریڑھی پکوڑے والا یاد آگیا بہت ہی اچھے پکوڑے بناتا ہے۔ لیکن
 
کل جب پکوڑے کھانے کا موڈ بنا تو ہائے ری گرمی۔۔۔
کل وہ بندہ خدا چوک میں کھڑا ہی نہیں تھا۔
پھر اپنا موڈ خراب کرنا پڑا۔
لیکن شکر ہے اس کے فورا بعد ایک بہت ہی اچھی آئیڈے کی وجہ سے موڈ کی بحالی ممکن ہو ئی۔ واہ جی واہ کیا مزے کے سموسے تھے سلطانی کے۔
واہ سلطانی سموسے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کل جب پکوڑے کھانے کا موڈ بنا تو ہائے ری گرمی۔۔۔
کل وہ بندہ خدا چوک میں کھڑا ہی نہیں تھا۔
پھر اپنا موڈ خراب کرنا پڑا۔
لیکن شکر ہے اس کے فورا بعد ایک بہت ہی اچھی آئیڈے کی وجہ سے موڈ کی بحالی ممکن ہو ئی۔ واہ جی واہ کیا مزے کے سموسے تھے سلطانی کے۔
واہ سلطانی سموسے


یعنی کھانے پینے سے فرصت نہیں تبھی کل وقتی بنیادوں پر لائبریری سے غائب رہتے ہیں :raisedeyebrow: :raisedeyebrow:
 

سارہ خان

محفلین
ہمیں تو رہنا پڑتا ہے باجو ۔۔ ویسے کراچی میں گرمی انٹریئر سندھ اور پنجاب سے پھر بھی کم پڑتی ہے ۔۔ اور آجکل تو موسم بہت اچھا ہے ایک مہینے سے ۔۔ بجلی بھی شکر ہے نہیں جا رہی بہت دن سے ۔۔۔۔۔۔۔
مریم کس جگہ آئی ہے پاکستان میں ۔۔جہاں اتنی بجلی جاتی ہے ۔۔:eek:

یہ باتیں سن کر تو آپ اور نہیں آئیں گی یہاں۔۔:worried:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top