dxbgraphics
محفلین
خیالی پلاو پکانے کےلئے بھی ذہن کی ضرورت ہوتی ہے شیخ چلی جیسی
باجو امید ہے اب تک آپ کا موڈ ٹھیک ہو گیا ہوگا ۔۔ گھومنے پھرنے میں ۔۔ خیر خیریت سے واپس آئیں خوب انجوائے کر کے ۔۔۔
مجھے تو چار منٹ لگتے ہیں تیار ہونے میں۔
ویسے خواتین کی تیاری سے اللہ بچائے۔ یہاں بھی یہی حال ہے۔ اگلے ماہ کہیں جانا ہو تو ابھی سے بتانا پڑتا ہے۔ پھر بھی وقت پر تیار نہیں ہوتیں۔ ہمیشہ دیر کر دیتی ہیں۔
ابھی روزے شروع ہونے والے ہیں۔ کہیں افطاری پر جانا ہے، معلوم ہے کہ اتنے بجے روزہ افطار ہو گا تو دو چار منٹ پہلے اگلے گھر پہنچنا چاہیے، لیکن کیا مجال کہ وقت پر تیار ہو جائیں۔ ہر دفعہ کی طرح اس بار بھی روزہ سڑک پر ہی افطار ہو گا۔