موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہا ہا ملائکہ پزا بنانا ہے کے ٹو نہیں سر کرنا جو کوچ کر جاؤگی ۔۔

میٹھے میں جو بناؤ وہ ہی کھلا دینا ۔۔:chatterbox:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے کیوں اچھا ہو گیا ہے۔ اپنی امی سے ڈانٹ پڑی ہو گی اسلیے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کمال کرتی ہیں باجو آپ بھی، اب میں بھلا آپ کو کل کا لایا ہوا کھلاؤں گا۔

اب آپ کو کسی اگلی دعوت تک انتظار کرنا ہو گا۔
 

تیشہ

محفلین
کمال کرتی ہیں باجو آپ بھی، اب میں بھلا آپ کو کل کا لایا ہوا کھلاؤں گا۔

اب آپ کو کسی اگلی دعوت تک انتظار کرنا ہو گا۔




zzzbbbbnnnn-1.gif






:blushing:
نہیں جناب بس مجھے کل ، پرسوں کا ہی کھانا ہے بس مجھے وہی کھلائیے ۔ :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
یہ لیں آپ بھی ناں، اب کیا باسی کھانا کھائیں گی۔ آنے والی جمعرات کو میری دعوت ہے۔ آپ میرے ساتھ ہی چلیں۔




ہاں یہ ٹھیک ہے
cheerleader.gif

میں ابھی ڈریس سلیکٹ کرتی ہوں دعوت میں پہن کے جانے کو :party: ،
بس اب مجھے لے کر جائیے گا ،، اکیلے اکیلے مت ہوکر آئیے گا ، میں تیار ہوکے آتی ہوں :party:
 

تیشہ

محفلین
یہ مزے کے سمائیلیز دیکھ کر تو جس کا موڈ اچھا نہ ہو اس کا بھی اچھا ہو جائے ۔۔۔:battingeyelashes:




مگر میرا مُوڈ بگڑ ِ چکا ہے اب :skull: ان مردوں کو ذرا بھی شرم وحیا نہیں آتی کہ ایک عورت کے خلاف سازشیشں ، بنا بنا کر بار بار آتے ہیں تھریڈ کھولنے :skull: ۔۔یہ انکی مردانگی ہے کیا :confused:
ذرا بھی نہیں سوچتے کہ اگر کوئی عورت بات کرنا پسند نہیں کرتی تو نا کرے ۔ مگر شرم پھر بھی نہیں آتی ،
یہ بھی نہیں سوچ آتی انکو کہ ہم جسکے خلاف بول رہے ہیں وہ ایک عورت ہے ، ماں بھی ہے ۔
نہیں جی بس پیٹ میں ان لوگوں کے مڑرور ُ اٹھتے ہیں کہ یہ ہم سے بات چیت کرنا کیوں پسند نہیں کرتی :confused: بندہ پوچھے پہلے تم سب اپنے گریبانوں میں جھانکو تم لوگ ہو اِس قابل کہ تم سب سے بات چیت کی بھی جائے :idontknow: ؟ :confused:
ان عین عین ص سے میں پوچھتی ہوں آپکو کیا تکلیف ہے آخر :confused: ؟ جو آپ بار بار لگے ہوئے ہیں ؟ ذرا بھی شرم نہیں کہ میں ایک عورت کے پیچھے بے فضول کی ضد لگائے جا رہا ہوں :skull:
یہ مردانگی ہے ؟ زیب دیتا ہے ؟
اگر میرے دستخط میں کچھ بھی لکھا ہو آپکو کیا ؟ میں نا آپ سے بات کرتی ہوں نا چیت ۔ ۔۔ پھر آپکو تکلیف اتنی شدید کیوں ہے ؟ جب میں نے صاف صاف لکھا ہے کہ میں مرد لوگوں کو پسند نہیں کرتی :skull: تو ؟
یہ میری اپنی مرضی ہے میں کس سے بات کرتی ہوں کس سے نہیں ؟
میں کسی کی غلام نہیں جو آپ سب سے باتچیت کرنے پے پابند ہوتی ہوں ۔
:skull:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top