موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
موڈ شریف اچھا ہے، اور یہ کس بات پر شازیہ صاحبہ کو مبارک باد دی جارہی ہے؟

01hmm.gif

یہ میں صاحبہ '' کب سے ہوگئی ہوں :tongue: ۔ ؟
zzzbbbbnnnn.gif

وہ بھی شازیہ صاحبہ :chatterbox: ؟ ؟
:battingeyelashes:
 
تو اور کیا لکھیں آپکو؟ باجی جی، پھوپھوجان، آنٹی حضور، ہمارے ہاں تو دوستوں کے نام ہی پکارے جاتے ہیں اور عزت کےلئے صاحب یا صاحبہ کا لاحقہ لگا دینا کافی ہوتا ہے البتہ اکیلے میں اس کی بھی ضرورت نہیں ہوتی اور تو، تکار سے کام چل جاتا ہے۔

ویسے آپ ارشاد فرمائیں کہ آپ کو کس طرز کے القابات و آدابات پسند ہیں پس ہمارا کام ہے کہ ہم انہیں کو اختیار کرلیں۔ من ترا ملا بگوئیم
 
ہاں تو کیا ہے ان ناموں میں بھلا ۔۔اتنے اچھے تو ہیں پھوپھو جان کہہ لیں ۔۔:battingeyelashes: دل کرے تو باجی جی کہہ لیں :battingeyelashes: یا پھر آنٹی جی کہہ لیں مجھے تو سبھی پسند ہیں :grin:
آپکو کونسا پسند ہے :battingeyelashes: جو آپکو پسند وہی مجھے بھی منظور ہے :battingeyelashes:
:chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
لوگوں کے جھوٹ بولنے کی وجہ سے میرا موڈ خراب ہے۔

:confused:

آپکے ساتھ کس ِ نے جھوٹ بولا :worried: ؟

آپکو ضرورت ہی کیا جھوٹے لوگوں سے بات کرنے کی ؟ میرے ساتھ کوئی جھوٹ بولے تو میرا دل کرتا ہے جھوٹے کی گردن اڑا ڈالوں :chatterbox:
:skull: مجھ سے برداشت ہی نہیں ہوتا :chatterbox:
 
زین

لائبریرین
میرا موڈ بہت اچھا ہے کیونکہ مجھے بہت ساری کتابیں اور ایک ڈائری تحفے میں‌ملی ہے :)
 
فہیم

لائبریرین
خیریت ہھتوڑی کس کے سر پر دے مارنے کا ارادہ ہے:confused:
خالی ہتھوڑی چاہیے تو یہ موجود ہے :hammer:

اور اگر واقعی کسی کے سر کا کام تمام کرنا ہے تو بجائے ہتھوڑی کے اس سے کام چلائیں:grin:

:beating:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top