نیلم
محفلین
ہممممم ہم تو کھاناکھا بھی چکے...میں تو پلاؤ کھانے لگا ہوں لیکن مٹر نہیں ہے چکن ہے
ہممممم ہم تو کھاناکھا بھی چکے...میں تو پلاؤ کھانے لگا ہوں لیکن مٹر نہیں ہے چکن ہے
نہیں کسی بڑے کی بات مان لینی چاہیے ہو سکتا ہو وہ اپنا نقصان کرا چکے ہو اب ہمیں بچا رہے ہوںپاکستانی بھائی یہ خود شادی شدہ ہیں!آپ پلاؤ نہ کھا سکو اس لیے آپ کو ایسا مشورہ دےرہےہیں
ہاں جی آپ تو بہت فرمابعدار ہیں...نہیں کسی بڑے کی بات مان لینی چاہیے ہو سکتا ہو وہ اپنا نقصان کرا چکے ہو اب ہمیں بچا رہے ہوں
میں نےبھی کبھی ناپ تول نہیں کیا بھیا..ہمیشہ اندازےسے بناتی ہوں...
پپو بھائی آپ تو اس خیالی پلاؤ کے چکر میں چھ ہزاری ہو گئے! بہت بہت مبارک ہو!اس کا مطلب ہے یہ پلاؤ نہیں پکنے کا
چل بھائی انیس الرحمن والا ہی پکاتے ہیں ِِ ِ۔۔خیالیِ
ایسا ویسا میں تو بڑوں کی آج تک ایک بات نہیں ٹالی مانی بھی نہیہاں جی آپ تو بہت فرمابعدار ہیں...
Lolllllایسا ویسا میں تو بڑوں کی آج تک ایک بات نہیں ٹالی مانی بھی نہی
سعود بھائی کی مسکراہٹ 3 سے 5 ہوگئیں۔۔ سمجھ تو گئی ہوں گی آپ نیلم ۔۔۔۔
مٹر پلاؤ
اشیاء:چاول سو کلومٹر سو کلوگھی چالیس پاؤپیاز پچاس کلوادرک تیس پاؤلونگ 5 درجندار چینی دس ٹکڑےبڑی الائچی 30 عددنمک حسبِ ضرورتکالی مرچ حسبِ ضرورتسیاہ زیرہ حسبِ ضرورتمیری طرف سے اہل محفل کی دعوت
اب محفل والے وقت کا خیا ل رکھیں اور شوپر ساتھ نہ لے کر آیں
بس اب تو کچھ نہیں ہوسکتا۔۔۔۔۔۔نہیں بھیا،کہاں ہے اتنی عقل میرے پاس...
اچھا کئی سے اُدھاربھی نہیں ملےگی..بس اب تو کچھ نہیں ہوسکتا۔۔۔ ۔۔۔
شکریہ بھائی جان یہ پلاؤ کا نہیں جو پاکستانی بھائی کی خدمت کی ہے نا(شادی سے بچنے میں) اس کا صلہ ہےپپو بھائی آپ تو اس خیالی پلاؤ کے چکر میں چھ ہزاری ہو گئے! بہت بہت مبارک ہو!
پس ثابت ہوا کہ عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہےتو وہی مشورہ دے گا نا جو پلاؤ کھا چکا میرا مطلب ہے یہ غلطی کر چکا
ہاہاہاہا ،متفق...پس ثابت ہوا کہ عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے
بھائی عمر اس میں یہ بات کہاں سے ثابت ہوئی ہے اس سے تو صرف اتنا ثابت ہوتا کہ عقل نہ بادام کھانے آتی نا ٹھوکر کھانے سے ہاں البتہ شادی کے بعد عقل چلی جاتی ہےپس ثابت ہوا کہ عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے
کیا پتہ چکن نے مٹر کھائے ہوں؟میں تو پلاؤ کھانے لگا ہوں لیکن مٹر نہیں ہے چکن ہے