مٹر پلاؤ

محمدعمر

محفلین
بھائی عمر اس میں یہ بات کہاں سے ثابت ہوئی ہے اس سے تو صرف اتنا ثابت ہوتا کہ عقل نہ بادام کھانے آتی نا ٹھوکر کھانے سے ہاں البتہ شادی کے بعد عقل چلی جاتی ہے

آپ نے وہ لطیفہ نہیں سنا
بیٹا باپ سے: جب سب لوگ شادی کر کے ناخوش ہیں تو پھر شادی کیوں کرتے ہیں؟
باپ بیٹے سے؟ بیٹا، عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے
 

عسکری

معطل
مٹر پلاؤ کل لے لیں گے کسی بہت ہی اچھے ریسٹورنٹ سے نہیں تو اگلے ہفتے لیں گے نہیں تو اگلے سال یا کبھی نا کبھی پر شادی کر کے گلے میں پھندا کیوں ڈالیں؟
 
مٹر پلاؤ​

اشیاء:​
چاول سو کلو​
مٹر سو کلو​
گھی چالیس پاؤ
پیاز پچاس کلو​
ادرک تیس پاؤ
لونگ 5 درجن​
دار چینی دس ٹکڑے​
بڑی الائچی 30 عدد​
نمک حسبِ ضرورت​
کالی مرچ حسبِ ضرورت​
سیاہ زیرہ حسبِ ضرورت​
میری طرف سے اہل محفل کی دعوت
اب محفل والے وقت کا خیا ل رکھیں اور شوپر ساتھ نہ لے کر آیں
یہ کونسا حساب ھے۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top