مٹر پلاؤ

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آج کا مینوں تو میں نے اپنے گھر میں بھنا مرغی رکھا ہے اور اس کے ساتھ کوئی سبزی کی ڈش
"مطبل" جو بینگنوں سے بنتی ہے۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
بینگنوں کا بھرتا ہی ہو گا پھر تو۔
نہیں جناب عالی
یہ عربی ڈش ہے لبنانی اردنی فلسطینی سیریا اور تو اور مراکش لیبیا وغیرہ میں بناتے ہیں
ہوتا یہ ہے کی بنیگن کوئلے یا چولہے پربراہ راست جلایا یا پکایا جاتا ہے وقتا فوقتا کسی بھی ٹائپ کی پن سے اسکو چیک کرتے ہوئے الٹ پلٹ کیا جاتا ہے پکنے کے بعد اس کی کھال کھینچ لی جاتی ہے جو تقریبا جل چکی ہوتی ہے پھر اسکو ہلکے تیل میں شیلو فرائی کیا جاتا ہےاور اسمیں دہی یا کریم نمک اگر دیسی لوگ ہیں تو ہری مرچیں ڈالی جاتی ہیں اگر عرب ہیں تو کالی مرچ پاوڈر بہت کم مقدار میں۔ سرف کرتے وقت اس کے ٹوپ میں زیت زیتون ڈال جائے۔ انجوائے کیجیے۔
 

نیلم

محفلین
کونسا ہے بتائيے ورنہ ہم محفل سے چلے جائيں گے۔ :(
اشتیاق بھائی نہیں ایسے نہیں چلے گا کہا نا سب کو ملیں گے چلو اپنی لائن میں
بلکل بلکل چھوٹے اشتیاق بھیالائن میں لگ جائےرو کیوں رہےہیں ملےگا آپ کو بھی پلاؤ
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
C47F14F1_zps5a9a5a2e.jpg

ابھی آن لائن کافی لوگ ہیں
اس سے کام نہیں چلے گا۔ صرف دیکھ کر گزارا کرنا ہے خیر میں تولنچ بریک میں گھر جاؤنگا۔
 
Top