ناظم رضا مصباحی
محفلین
آفرین آفرین!!!
باقی باتیں بعد ریلیز
باقی باتیں بعد ریلیز
چھوٹے سائز سے ایسا ہی لگتا ہے۔ لیکن پبلشنگ میں بھی چلے گا۔ موبائل ایپس پر انشاءاللہ کامیاب ہوگا۔کیا صرف ویب کے لیے ہے (یعنی WOFF/WOFF2)؟
ابھی غور سے سکرینشاٹ کو دیکھا ہے تو فونٹ کا پورا نام ’مہر نستعلیق ویب‘ ہے۔ احمقانہ سوال کے لیے معذرت!اور مہر نستعلیق ’ویب فونٹ‘ سے کیا مراد ہے؟ کیا صرف ویب کے لیے ہے (یعنی WOFF/WOFF2)؟
کسی بھی ٹی ٹی ایف کو با آسانی ان فارمیٹس میں کنورٹ کیا جا سکتا ہےالبتہ اگلا سوال: کیا آپ صرف ٹروٹائپ فارمیٹ میں ریلیز کریں گے یا سیایفایف اور WOFF/WOFF2 بھی؟
لائسنس پر کام ہو رہا ہے ۔۔ اس بارے آپ رہنمائی کر سکیں تو شکر گذار ہوں گا۔ ہم اس طرح کا لائسنس رکھنا چاہتے ہیں کہ فونٹ کی گلفس اور کوڈنگ دونوں کو کاپی نہ کیا جاسکے ۔۔ باقی استعمال ہر خاص و عام کے لیے فری ہو گا۔ ۔ابھی غور سے سکرینشاٹ کو دیکھا ہے تو فونٹ کا پورا نام ’مہر نستعلیق ویب‘ ہے۔ احمقانہ سوال کے لیے معذرت!
البتہ اگلا سوال: کیا آپ صرف ٹروٹائپ فارمیٹ میں ریلیز کریں گے یا سیایفایف اور WOFF/WOFF2 بھی؟
جناباس بارے آپ رہنمائی کر سکیں تو شکر گذار ہوں گا۔ ہم اس طرح کا لائسنس رکھنا چاہتے ہیں کہ فونٹ کی گلفس اور کوڈنگ دونوں کو کاپی نہ کیا جاسکے ۔
میں نے تو صرف ایک لائن میں لکھا تھا پتہ نہیں تین کیسے ہو گئیںجناب
صاحب
اس ضمن میں بہتر تو یہی ہے کہ آپ رہنمائی کے لیے دیگر فونٹ لائسنسز کا بغور مطالعہ کریں (اور اگر ممکن ہو تو کسی قابل وکیل کی خدمات بھی حاصل کریں)۔ فونٹس کے استعمال کے بہت سارے کیسز ہیں، مثلاً:لائسنس پر کام ہو رہا ہے ۔۔ اس بارے آپ رہنمائی کر سکیں تو شکر گذار ہوں گا۔
دیگر فونٹ لائسنسز کی طرح آپ اپنے فونٹ لائسنس میں بھی واضح کر سکتے ہیں کہ فونٹ کے گلفس اور اوپنٹائپ فیچرز کے کاپیرائٹس اور مالکانہ حقوق آپ کے پاس ہیں۔ البتہ یہ بات ضرور ذہن میں رکھیے کہ کوئی بھی شخص فونٹس کے ساتھ کام کرنے والے بہتیرے ٹُولز کو استعمال کرتے ہوئے آپ کے فونٹ کے فیچرز کا مطالعہ کر سکتا ہے، اس مطالعے کے ذریعے نئی تکنیکیں سیکھ سکتا ہے، اور پھر ان تکنیکوں کو اپنے کسی فونٹ میں نئے سرے سے کوڈ بھی کر سکتا ہے۔ (ہاں، اگر آپ نے اپنی تکنیکیں پیٹنٹ کروا رکھی ہیں تو پھر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ اسی طرح اگر کوئی شخص بالواسطہ آپ کے فونٹ ہی میں تبدیلی کر کے اپنے نام سے ایک نیا فونٹ جاری کر دے تو یہ بات بھی قابلِ گرفت ہو سکتی ہے۔)ہم اس طرح کا لائسنس رکھنا چاہتے ہیں کہ فونٹ کی گلفس اور کوڈنگ دونوں کو کاپی نہ کیا جاسکے ۔۔
یہ تو عام کاپی رائٹ لائسنس لگ رہا ہے جس میں مفت استعمال کی اجازت شامل ہوتی ہے۔ ہم نے جمیل نوری نستعلیق کیلئے یہی استعمال کیا ہے۔لائسنس پر کام ہو رہا ہے ۔۔ اس بارے آپ رہنمائی کر سکیں تو شکر گذار ہوں گا۔ ہم اس طرح کا لائسنس رکھنا چاہتے ہیں کہ فونٹ کی گلفس اور کوڈنگ دونوں کو کاپی نہ کیا جاسکے ۔۔ باقی استعمال ہر خاص و عام کے لیے فری ہو گا۔ ۔
ویسے، جمیل نوری نستعلیق کے لائسنس کا متن کہیں دستیاب ہے؟ فونٹ فائل کے اندر لائسنس کی فیلڈ میں تو صرف یہ لکھا ملتا ہے:یہ تو عام کاپی رائٹ لائسنس لگ رہا ہے جس میں مفت استعمال کی اجازت شامل ہوتی ہے۔ ہم نے جمیل نوری نستعلیق کیلئے یہی استعمال کیا ہے۔
This Font Is Free Of Charge For Urdu Lovers
فانٹ پسند آیا۔ یہ بتائیں کہ اس میں لگیچرز کی تعداد کتنی ہے؟ اورانڈزائن میں اس کا نتیجہ کیسا ہے۔اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں :۔
۱۔ یہ فونٹ اوپن ٹائپ کریکٹر بیسڈ ہے ۔۔
۲۔ نقاط کی بہترین سیٹنگ مہیا کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔۔
۳۔ اعراب اور مارکس کی مکمل سپورٹ شامل ہے ۔ ۔
۴۔ یہ فونٹ کم ترین حجم(۱۰۴ کے بی) رکھنے کے ساتھ ساتھ بہترین رینڈرنگ سپیڈ کا حامل ہے ۔۔
۵۔ یہ فونٹ لاہوری طرزِ خطاطی کے عین مطابق ہے ۔۔
۶۔ فونٹ میں انگلش کی سپورٹ بھی شامل ہے ۔۔
۷۔ فونٹ کی مزید بہتری اور کرننگ پر کام جاری ہے ۔۔۔
بھائی یہ کیریکٹر فانٹ ہے جیسے نفیس نستعلیقفانٹ پسند آیا۔ یہ بتائیں کہ اس میں لگیچرز کی تعداد کتنی ہے؟ اورانڈزائن میں اس کا نتیجہ کیسا ہے۔
معافی چاہتاہوں۔ شائد میرے سمجھنے میں غلطی ہوگئی۔بھائی یہ کیریکٹر فانٹ ہے جیسے نفیس نستعلیق