"پر مزاح" کے ساتھ ساتھ یہاں ایک بٹن"سادہ لوح" کا بٹن بھی ہونا چاہیے تھا.فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک بھی یہاں دیا جائے ۔۔۔۔
سادہ لوح
یعنی نہ ہی سمجھا جائے.ابھی ریلیز ڈیٹ طے نہیں ہوئی ڈاکٹر عمر سیف صاحب کی دستیابی پر منحصر ہے ۔۔
بہت ہی خوشی کی بات ہے۔ مبارک باد قبول کریں۔محبانِ اُردو کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ بحمدللہ مہر نستعلیق ویب فونٹ کا بیٹا ورژن انشاء اللہ ۱۴ دسمبر ۲۰۱۶ کو آئی ٹی یونیورسٹی کے اشتراک سے مفت ریلیز ہو رہا ہے ۔۔
سادہ لوح کا ایک معنی "بھولا بھالا" بھی آتا ہے. ہم نے یہی مراد لیا تھا.سادہ لوح = درویش
یا
سادہ لوح = ڈنگر
یا
سادہ لوح = شریف
پرمزاح کا ایک مطلب سادہ لوح بھی ہے"پر مزاح" کے ساتھ ساتھ یہاں ایک بٹن"سادہ لوح" کا بٹن بھی ہونا چاہیے تھا.
سب وعدے پورے کرنے کیلئے نہیں ہوتے۔مرے محبوب نے وعدہ کیا ہے پانچویں دن کا
کسی سے سن لیا ہوگا یہ دنیا چار دن کی ہے
عمر سیف کی ذکر سے ہی یہ معاملہ واضح ہو جاتا ہے۔حکومتی اداروں اور بیوروکریٹس کے ہاں میٹنگوں اور فیصلوں میں اس قسم کے تعطل کی دیرینہ روایت ہے۔ اس میں متلاشی کا قصور نہیں لگتا۔
محفل پر واپسی مبارک، پرانا اکاؤنٹ معطل ہے یا پاسورڈ بھول گیا؟سب سے پہلے تمام اردو محفلین کو پیشگی مبارک باد۔ متلاشی سے غلطی ہوگئی جو دوسروں پر اعتماد کرکے ہمیں خوش خبری سنائی۔ امید ہے جلد ہی اجرا ہوگا۔
عمر سیف صاحب کو اتنی فکر نہیں شائد۔ یا کوئی دوسری وجہ ہوسکتی ہے۔ واللہ اعلم۔
اس کے بعد متلاشی بھائی کو ان کی اس قدر مہارت پر مبارک باد۔ اتنے کم سائز میں ایسا شاہ کار کم کم کو نصیب ہوتا ہے۔ معزز شاکر القادری صاحب کا القلم جوہر بھی کافی عرصے سے بے خبر چلتا آرہاہے۔ اللہ سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین
معطل ہونے کی کوئی وجہ؟محفل پر واپسی مبارک، پرانا اکاؤنٹ معطل ہے یا پاسورڈ بھول گیا؟