شدت سے انتظار ہے، پاکستان میں تو ۱۴ دسمبر شروع ہوچکی ہے۔۔۔محبانِ اُردو کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ بحمدللہ مہر نستعلیق ویب فونٹ کا بیٹا ورژن انشاء اللہ ۱۴ دسمبر ۲۰۱۶ کو آئی ٹی یونیورسٹی کے اشتراک سے مفت ریلیز ہو رہا ہے ۔۔
امریکہ میں 14 دسمبر ہونے تک انتظار فرمائیںشدت سے انتظار ہے، پاکستان میں تو ۱۴ دسمبر شروع ہوچکی ہے۔۔۔
آفرین آفرین!!!
باقی باتیں بعد ریلیز
یہ کونسا بورڈ ہے؟کل بورڈ میٹنگ کے بعد
۳۔ اعراب اور مارکس کی مکمل سپورٹ شامل ہے ۔ ۔
اعراب کے ساتھ الفاظ نہیں دکھائے گئے ہیں۔ ان کا بغیر اعراب الفاظ کے ساتھ تقابل دیکھنا چاہتا ہوںسیمپلز ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔
یہ کریکٹر بیسڈ فونٹ برادرم ۔ اس لیے اعراب لگانے سے الفاظ کی شکل و صورت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔ مطلب بغیر اعراب اور اعراب کے ساتھ الفاظ کی اشکال ایک جیسی رہتی ہیں ۔۔اعراب کے ساتھ الفاظ نہیں دکھائے گئے ہیں۔ ان کا بغیر اعراب الفاظ کے ساتھ تقابل دیکھنا چاہتا ہوں
دھند ختم نہیں ہوئی؟معذرت کہ فونٹ آج ریلیز نہیں ہو سکا۔ اصل میں ہمارے پروجیکٹ کے انچارچ جناب ڈاکٹر آغا علی رضا صاحب بیرونِ ملک تھے اور دھند کی وجہ سے ان کی فلائٹ لیٹ ہو گئی ۔ سو اب یہ طے پایا ہے کہ کل ان کے ساتھ میٹنگ کے بعد فونٹ ریلیز کی نئی تاریخ دی جائے گی ۔۔۔
ابھی ریلیز ڈیٹ طے نہیں ہوئی ڈاکٹر عمر سیف صاحب کی دستیابی پر منحصر ہے ۔۔دھند ختم نہیں ہوئی؟