تبسم
محفلین
ایک بات کہوں بھائی ماما پاپا کہتے ہیں کے یہ تمہارگھر نہیں ہے تمارا تو گھر سُسرال کا گھر تمہارا ہے وہاں ہم سے کچھ غلطی ہو جائے تو کہا جاتا ہے کے یہ کیا کر رہی ہو بھو دیکھ کر کام نہیں کر کستی ہوں تم تمہارے ماں باپ نے کچھ نہیں سکھا یا کیا کہا جاتا ہے ہم لڑکیوں کو یہاں پر بھی پرایا سمجھجا تا ہے اور وہاں پر بھییہ اپنا گھر نہیں ہے یہ تو ماما پاپا کا گھر ہے۔