میتھی میجک۔ حساب کا جادو

ماہا عطا

محفلین
آلو میتھی کھائے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا
دو ماہ سے تو گھر نہیں گیا پچھلی دفعہ جب گیا تھا تو بیگم نے بریانی پلاؤ کوفتے اور کباب پر ٹرخا دیا تھا

السلام علیکم ۔۔۔کیا میں آپ کو بابا جانی بلا لوں۔۔۔؟؟؟؟


ہم سے کہا ہوتا میں بنا کے کھلا دیتی۔۔۔۔۔
 
السلام علیکم ۔۔۔ کیا میں آپ کو بابا جانی بلا لوں۔۔۔ ؟؟؟؟


ہم سے کہا ہوتا میں بنا کے کھلا دیتی۔۔۔ ۔۔
کیوں نہیں کہ سکتی بیٹا آپ کو یہ پوچھنے کی ضرورت نہ تھی :)
ارے واہ :)
پھر آج رات آلو میتھی کے ساتھ ابلے ہوئے چاول کھاؤں گا
 
ضرور کیوں نہیں پھر اسی بہانے علم بھیا بابا جانی اور مجھے آئسکریم بھی کھائیں گے ہے نا۔۔۔ ۔:)
ہاں ہاں کیوں نہیں :)
یہ لو
images

اپنی پسند کا فلیور نکال لو
 
محبت ہے آپ کی استادِ محترم
ورنہ وہ زمانے لدگئے
جب خلیل خان فاختہ اڑاتے تھے
اب تو یہ خلیل تہی دست ہے
تشنہ کام ہے
کٹھور دل ہے
جس کے ارد گرد محبتیں بکھری ہوئی ہیں
لیکن وہ نفرتیں سمیٹتا ہے

پیارے پیارے لوگوں کی محبتوں کو نظر انداز کردیتا ہے

واقعی
وہ زمانے لد گئے جب خلیل خاں فاختہ اُڑایا کرتے تھے
اب تو خلیل اپنی ذات میں ہی کہیں کھوگیا ہے


ایسی بھی کیا بے دلی جناب! آپ تو اس محفل میں رونق لگائے رکھتے ہیں۔ وہ الگ بات کہ:
دل کی ویرانیوں کو میں اپنے​
قہقہوں میں چھپائے پھرتا ہوں​
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فی البدیہہ​
 
Top