محمد خرم یاسین
محفلین
مجھے ریسکیورز سے محبت ہے۔
آپ کی بے پناہ محبتوں کا شکریہ، ممنون ہوں۔ جزاک اللہ سر۔ ہمیشہ خوش رہیے۔
مجھے ریسکیورز سے محبت ہے۔
خوش آمدید صاحب
خوش آمدید محترم
ایسا لگ رہا ہے کہ آپ نے اپنے اردو نام سے پہلے سے ہی رکنیت اختیار کر رکھی ہے۔ کیونکہ اس نام سے ایک اکاؤنٹ موجود ہے جس کی کئی تفصیلات آپ سے ملتی ہیں۔ اگر آپ اس بات کی توثیق فرما دیں تو آپ کے دونوں اکاؤنٹ ضم کیے جا سکتے ہیں اور اردو والا نام فراہم کرایا جا سکتا ہے۔ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ای میل پتا آپ کا جی میل والا زیادہ فعال ہوتا ہے یا یاہو والا؟جی سر شکریہ۔
یہ ہیں:
محمد خرم یاسین
آپ کا انگریزی میں نام محفل پر اکثر دو لائنوں میں جا رہا ہے۔ بہتر ہے کہ اسے اردو میں کروا لیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید
ماشاء اللہ بہت پڑھے لکھے ہیں خوشی ہوئی جان کر۔
ایسا لگ رہا ہے کہ آپ نے اپنے اردو نام سے پہلے سے ہی رکنیت اختیار کر رکھی ہے۔ کیونکہ اس نام سے ایک اکاؤنٹ موجود ہے جس کی کئی تفصیلات آپ سے ملتی ہیں۔ اگر آپ اس بات کی توثیق فرما دیں تو آپ کے دونوں اکاؤنٹ ضم کیے جا سکتے ہیں اور اردو والا نام فراہم کرایا جا سکتا ہے۔ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ای میل پتا آپ کا جی میل والا زیادہ فعال ہوتا ہے یا یاہو والا؟
شکریہ ۔جزاک اللہ خیرا۔شکریہ، جزاک اللہ، میں یہاں سیکھنے آیا ہوں۔ یقینا آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھوں گا۔
آپ کے دونوں کھاتے ضم کر دیے گئے ہیں، نام اردو میں کر دیا گیا ہے، اور اب آپ کے کھاتے کے ساتھ جی میل کا اکاؤنٹ متصل ہے۔ کوئی مشکل درپیش ہو تو بلا تکلف حکم فرمائیں۔سر میں نے جی میل سے ایک بار اکاونٹ بنایا تھا لیکن وہ ایکٹو نہیں ہوسکا تھا۔ اب میں فیس بک سے آن لائن ہوا ہوں۔ معلوم نہیں اس کا کیا حل ہے۔ آپ دیکھ لیجیے جس طرح آسانی ہو۔
آپ کے دونوں کھاتے ضم کر دیے گئے ہیں، نام اردو میں کر دیا گیا ہے، اور اب آپ کے کھاتے کے ساتھ جی میل کا اکاؤنٹ متصل ہے۔ کوئی مشکل درپیش ہو تو بلا تکلف حکم فرمائیں۔
شکریہ ۔جزاک اللہ خیرا۔
میں تو نکمی سی ہوں
السلام علیکم خرم یاسین بھائی۔
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ جیسے اعلیٰ ترین تعلیم یافتہ ممبر سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
کبھی نکمے پروفیسر نہیں دیکھے؟آپ کا حال ایسا ہوتا تو آپ پی ایچ ڈی کیسے کرتے
نہیں،کیونکہ جو پروفیسر بن سکتا وہ نکما نہیں ہوتا،اچھاکبھی نکمے پروفیسر نہیں دیکھے؟
ہماری یونیورسٹی میں کافی نکمے بھی تھےنہیں،کیونکہ جو پروفیسر بن سکتا وہ نکما نہیں ہوتا،اچھا
ویسے اپنے جیسا نا سمجھیں