ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو ۔
بہت پیارا بیٹا ہےآپ کا ماشاء اللہ۔ آمنہ کاشفی کی طرف سے بہت ساری دعائیں علی کے لیئے۔۔۔ ۔
اللہ رب العزت علی کو دین و دنیا و آخرت کی کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔اسے ماں باپ کے لیئے باعثِ رحمتِ خداوندی بنائے۔۔اور ان کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔۔آمین
اللہ رب العزت علی کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطافرمائے۔اور اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔اور اسے علم و عمل کی دولت سے مالا مال کرے۔اور قول و فعل کا سچا اور امین بنائے۔۔۔ آمین۔
اللہ رب العزت اسے اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قدم قدم پر اطاعت کرنے والا بنائے۔۔آمین۔
احمد بھائی شکریہماشاءاللہ۔ بہت پیارا بچہ ہے ۔
اللہ صحت اور بھرپور زندگی دے۔ (آمین)
تھوڑی دیر کے لئے رکھا تھابھیا ایک بات بتائیں یہ آپ نے لیپ ٹاپ یوں ہی بیڈ پر رکھا ہوا ہے۔گرم نہیں ہو جاتا؟
ماشاء اللہ!
اللہ اس کا نصیب اچھا کرے۔
زیشان بھائی! تصویر ذرا دور سے کھینچئے۔ اچھا اور مکمل آئے گا۔
ماشا اللہ جیسا خوبصورت ہے اسی طرح قلب و ذہن کی بھی اللہ خوبصورتی عطا فرمائے
اللہ کریم اس کے بخت بلند فرمائے ۔والدین کے لیے باعث عزت بنائے ۔ایمان ،عزت، صحت و خوشحالی کی طویل عمر پائے (آمین)
بہت کیوٹ لگ رہا ہے علی
ماشاء اللہ۔
ماشاللہ بہت پیارا بچہ ہے اور نام بھی بہت پیارا ہے اللہ علی کو اپنے نام ہی کی طرح بلند کرے اور زندگی میں ہر مقام اور امتحان میں بلندی اور سرفرازی عطا کرے ماں باپ کی آنکھوں کا نور بنے اللہ نیک و صالح بنائے ۔ ویسے نظر جرور اتاردیجئے گا
ماشااللہ
ہاہاہا۔ ابھی تک اسی ڈر سے الماری میں بند کر کے رکھا ہوا ہے۔شو کیوٹ
زیش بھیاا میں آپ کو پھر سے بتا رہی ہوں میں نے شونے بےبی کو اٹھا کے بھاگ جانا ہے
ابھی 7 ہفتے کا۔ ابھی بیٹھنے کے قابل نہیں ہوا۔ اس لئے ساری تصویریں لیٹے میں ہی اتاری ہیں۔ماشاءاللہ سونو مونو اب تو بڑا ہو گیا ہے اور ہوشیار بھی ماشاءاللہ
کچھ بٹھا کر بھی بنائیں نا پلیز
اب کتنے ماہ کا ہو گیا ہے خیر سے
بہت بہت شکریہ زی