تھوڑی کسر رہ گئی ہے ورنہ یہ بھی کہا جا سکتا ہے تھا کہاب کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ تصویریں لگانے میں کنجوسی کی ہے![]()
![]()
انگریزی کا محاورہ تو "سلور سپون" ہی ہےتھوڑی کسر رہ گئی ہے ورنہ یہ بھی کہا جا سکتا ہے تھا کہ
منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے ہیں یہ جناب![]()
تھوڑی کسر رہ گئی ہے ورنہ یہ بھی کہا جا سکتا ہے تھا کہ
منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے ہیں یہ جناب![]()
تھوڑی کسر رہ گئی ہے ورنہ یہ بھی کہا جا سکتا ہے تھا کہ
منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے ہیں یہ جناب![]()
ماشاء اللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے۔آمین
ماشاء اللہ ۔
شونا موناااااااااا شو کیوٹ بھیااااااا
ذرا پھوپھو کی طرف سے ایک موٹا سا کس تو دیں اسے۔۔۔
میں ہوتی ناں وہاں تو آپ لگا کر دیکھتے پابندی بھیااس کے گال پہلے موٹے تھے سب نے کس کر کر کے پچکا دئے ہیںاب کس پر پابندی لگائی ہوئی ہے
![]()
اس کے گال پہلے موٹے تھے سب نے کس کر کر کے پچکا دئے ہیںاب کس پر پابندی لگائی ہوئی ہے
![]()
ارے یہ تو بہت پیارا بھولا بھالا سا بچہ ہے ۔۔ماشااللہء![]()