اگر بیڈ پر لیپ ٹاپ کسی نے استعمال کرنا ہے تو اس کا ایک سادہ اور سستا حل یہ ہے کہ آپ اسے لکڑی کے بنے ہوئے "کٹنگ بورڈ" پر رکھیں۔بھیا ایک بات بتائیں یہ آپ نے لیپ ٹاپ یوں ہی بیڈ پر رکھا ہوا ہے۔گرم نہیں ہو جاتا؟
جیسے کہ میں کرتی ہوں۔اگر بیڈ پر لیپ ٹاپ کسی نے استعمال کرنا ہے تو اس کا ایک سادہ اور سستا حل یہ ہے کہ آپ اسے لکڑی کے بنے ہوئے "کٹنگ بورڈ" پر رکھیں۔
سو ڈو آئیجیسے کہ میں کرتی ہوں۔
شکریہ بہن۔ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے بےبی بوائے آپ کا
کلرڈ آئیز ہیں کیا؟
ماشاءاللہشکریہ بہن۔
گرے کلر ہے۔
ماشاء اللہ۔ یہ تو لگ رہا ہے جیسے فرما رہے ہوں کہ
ماشاء اللہ۔
بہت یہ پیارا لگ رہا ہے یہاں ماشاٗاللہ۔