میرا بیٹا

سید ذیشان

محفلین
میں ہوتی ناں وہاں تو آپ لگا کر دیکھتے پابندی بھیا
ہی ہی ہی ہی
چوری چوری میں نے ڈھیر سارے کسز کر لینے تھے شونے بے بی کو
ابھی تو آپ کو دینا ہو گا ایک کسی پھوپھو کی طرف سے

چلو یوٹیوب کی طرح 5 منٹ کے لئے پابندی ہٹا دیتے ہیں :)
 

سید ذیشان

محفلین
علی پانچ ماہ کا ہو گیا بلاخر اور اب سالڈ فوڈ شروع کر دئے ہیں :)
54142842377232436515717.jpg


36499480.jpg
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی علی شہزادے کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ دین دنیا کا علم عطا فرمائے آمین
محترم زیش بھائی آپ کی طرح شرارتی نہیں ہے ۔ بہت بھولا معصوم ہے ۔ ماشاءاللہ
 

سید ذیشان

محفلین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی علی شہزادے کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ دین دنیا کا علم عطا فرمائے آمین
محترم زیش بھائی آپ کی طرح شرارتی نہیں ہے ۔ بہت بھولا معصوم ہے ۔ ماشاءاللہ
ہاہاہا
یہ بہت شرارتی ہے اور ڈپلومیٹک بھی ہے تصویر اترواتے وقت معصوم سی شکل بناتا ہے تاکہ اچھا امیج جائے :D
 

نایاب

لائبریرین
جی نایاب بھائی اب نہیں کہوں گا :D
بالکل ٹھیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بھی میرے بھتیجے بھتیجیوں کو ان کے باپ بھی کچھ نہیں کہہ سکتے ۔
اور یقین کامل کہ میرے بھتیجا بھتیجی کبھی ایسی حرکت نہیں کرتے جس سے ان کے باپ کچھ کہیں ۔
اللہ تعالی آپ کے گلشن پر سدا بہاروں کا موسم رکھے آمین
 

زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ بہت پیارا لگ رہا ہے - ان تصاویر کوبناتے ہوئے جو پیار آپ کی آنکھوں سے
جھلک رہا ہوگا وہ ہم ان میں دیکھ تو نہیں سکتے لیکن محسوس ضرور کرسکتے ہیں
ویسے ایک تصویر باپ بیٹا دونوں کی ساتھ بھی ہوجائے
 
Top