عائشہ عزیز
لائبریرین
ماشاء اللہ علی بہت کیوٹ لگ رہا ہے ذیشان بھیا
جی نہیں۔ میرے کان آپ کی پہنچ سے باہر ہی رہیں تو اچھا ہےاب کان پکڑ لوں کیا؟
جی نہیں۔ میرے کان آپ کی پہنچ سے باہر ہی رہیں تو اچھا ہے
ابھی آپ کی ملاقات منے میاں سے کب ہو رہی ہے؟ تاکہ میں ان کے کان بھروں کہ وہ پیار کے بہانے آپ کے کان پکڑیںیہ بھی اچھا ہے۔
آپ کا بیٹا بہت خوبصورت ہےذیش بھائی
ضرور ماما پہ گیا ہوگا
تجربہ بول رہا ہے میرا ۔۔خواتین واقعی زیادہ حسین ہوتی ہیںیہ کیا بات ہوئی بھلا
یہ تو کھلے عام خواتین کی طرفداری کی جا رہی ہے
تجربہ بول رہا ہے میرا ۔۔خواتین واقعی زیادہ حسین ہوتی ہیں
شائدویسے سب یہی کہتے ہیں کہ مجھ پر گیا ہے۔ میں بھی بچپن میں شائد کیوٹ ہوتا تھا۔
شائد
یقین نہیں ہے نا
بالکلاب مجھے اس کا بھی ثبوت دینا پڑے گا ہاہاہا
گُڈچلیں رہنے دیتے ہیں
گُڈ
پہلے ہی مان لیتے میری بات
واو آپ تو زیادہ حسین ہویہ رہا پکا والا ثبوت
واو آپ تو زیادہ حسین ہو
دیکھ لیں میں نے غلط بیانی سے کام نہیں لیا