تعارف میرا تعارف

فلک شیر

محفلین
یہ تو پیرانِ شاپر سے پوچھا جائے کہ وہی سمجھاویں گے!!
شرف ہٰذا مدت ہوئی ، قبلہ گاہی کے لیے لکھ دیا گیا ہے :)
مجھ فقیر اور شاعر دوست کو طلب فرما کر .......یعنی عہدہ و خلعت کی تقسیم میں التباس پیدا فرما کر آپ اہلیان کوچہ کے جذبات مجروح فرما رہے ہیں مہدی من! :)
 
اور ہم سے گستاخی کو چھوتی ہوئی کسرنفسی کا نام دیتے ہیں!!
 
نایاب

لائبریرین
محترم نور سعدیہ شیخ بہنا بٹیا محفل اردو میں دلی خوش آمدید

لکھاری اپنا دوست خود ہوتا ہے ۔ اپنے پر انحصار کرنے والا لوگ اس کو جو کہیں خاطر جمع نہیں لاتا ۔ عام آدمی ہوتا ہی نہیں جو خوشی نہیں مل پاتی تو غم کو لفظوں میں قید کرکے ان سے محظوظ ہو تا رہتا ہے ۔ زندگی کا فلسفہ موت جو ٹھہرا ۔
ماشاءاللہ
کیا خوب سچی حقیت بیان کی ہے مختصر پیرائے میں
بہت دعائیں
 
Top