تعارف میرا تعارف

نور وجدان

لائبریرین
شلریہ جناب اہل سخن مجھے خوش آ
میں اس کو یہاں آنے سے پہلے ہی دیکھ چکی ہوں اور یہاں آنے کی وجہ یہی عروض کی سایئٹ ہے جو مفید ہے مجھے شاعری قافیہ ردیف اور بحر کا پتا ہی نہیں تھا اس سے مجھے روشاناسی ہوئی ۔۔۔:notworthy::clap::star:
 
ہم بھی نئے ہی ہیں۔ یقین نہ آئے تو کسی پرانے رکن سے پوچھ لیجیے۔

بالکل بالکل ، یہ بھی نئے ہی ہیں مگر ویسے نئے جیسے Refurbished کمپیوٹر ہوتے ہیں۔

نور ، محفل میں خوش آمدید اور لگتا ہے محفل کے ساتھ ساتھ شاعری کی بزم بھی جا رکھی ہے جو فی پوسٹ ایک شعر بھی شامل محفل ہو رہا ہے۔
 

سید ذیشان

محفلین
شلریہ جناب اہل سخن مجھے خوش آ

میں اس کو یہاں آنے سے پہلے ہی دیکھ چکی ہوں اور یہاں آنے کی وجہ یہی عروض کی سایئٹ ہے جو مفید ہے مجھے شاعری قافیہ ردیف اور بحر کا پتا ہی نہیں تھا اس سے مجھے روشاناسی ہوئی ۔۔۔ :notworthy::clap::star:
یہ تو میرے لئے خوشی کی بات ہے کہ اپنے مقصد میں کسی حد تک کامیابی ہوئی اور آپ کو فائدہ پہنچا۔ :)
 

نور وجدان

لائبریرین
بالکل بالکل ، یہ بھی نئے ہی ہیں مگر ویسے نئے جیسے Refurbished کمپیوٹر ہوتے ہیں۔

نور ، محفل میں خوش آمدید اور لگتا ہے محفل کے ساتھ ساتھ شاعری کی بزم بھی جا رکھی ہے جو فی پوسٹ ایک شعر بھی شامل محفل ہو رہا ہے۔
اگر شاعری ہو جاتی تو کیا غم ۔۔۔ خوشی سے ہو جا تی آنکھ نم
 
Top