میں فلک شیر کے بلاگ کی بات کر رہی تھی محترمہ جس کی تعریف آپ نے کیجی بلاگ بھی ہے میں لنک کر دوں گی پروفائل میں ۔۔ آپ کو کیا معلومات ملی مجھ سے
اور معلومات میں صرف معتبرذرائع سے ہی لیتی ہوں
میں فلک شیر کے بلاگ کی بات کر رہی تھی محترمہ جس کی تعریف آپ نے کیجی بلاگ بھی ہے میں لنک کر دوں گی پروفائل میں ۔۔ آپ کو کیا معلومات ملی مجھ سے
جی ، میرے دستخط میں "نوائے نے" کا ربط موجود ہے۔آپ کا بلاگ بھی ہے ؟؟؟
کمال ہے نئے آنے والوں کی معلومات قابلِ ستائش ہیں
اردو کو بھی آپ کے خوب ہاتھ لگے ہیں، ورنہ کہتے ہیں نا :نہیں تو میں نو تو اردو کو ہاتھ مدت بعد لگایا ہے
جی میری بات صرف آپ کی سمجھ میں آریرنگ پیراہن کا، خوشبو زلف لہرانے کا نام
موسمِ گُل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام
آخر بریک لگ ہی گئی تابڑ توڑ اشعار کو
اردو کو بھی آپ کے خوب ہاتھ لگے ہیں، ورنہ کہتے ہیں نا :
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
پھر جلد از جلد اپنا دماغی معائنہ کروائیں !!!جی میری بات صرف آپ کی سمجھ میں آری
بہت بہت شکریہ ۔۔۔ لکھنے والے کتابیں لکھ کر خاکسارے پن کی انتہا کو پہنچ جاتے ہیں۔۔ابھی تو دیارِ عشق میں نئی ہے ۔۔۔واہ، محفل میں ایک اور پڑھے لکھے کا اضافہ اور میں تو ابھی پہلے والوں سے کچھ زیادہ سیکھ نہیں پایا (بوجہ چھوٹا میموری کارڈ اور سست پروسیسر)۔
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محفل میں خوش آمدید۔
ملتان میں گرمی کیسی پڑ رہی ہے؟
کتاب تو جیب ڈھیلی کر کے اردو بازار کے ہر چھاپے خانے سے چھپ جاتی ہے۔ اس لیے پول کھلنے سے پہلے پہلے بندہ خاکسار ہی رہے تو اچھا ہےبہت بہت شکریہ ۔۔۔ لکھنے والے کتابیں لکھ کر خاکسارے پن کی انتہا کو پہنچ جاتے ہیں۔۔ابھی تو دیارِ عشق میں نئی ہے ۔۔۔
“کتاب تو جیب ڈھیلی کر کے اردو بازار کے ہر چھاپے خانے سے چھپ جاتی ہے۔ اس لیے پول کھلنے سے پہلے پہلے بندہ خاکسار ہی رہے تو اچھا ہے
خدا گواہ ہے کہ خاکساری کسی بھی حالت میں سود مند ہوتی ہے، چاہے ڈھٹائی اپنے عروج پر ہی کیوں نہ ہو۔“
پول کھلنے کے بعد ۔۔۔ ؟
خدا گواہ ہے کہ خاکساری کسی بھی حالت میں سود مند ہوتی ہے، چاہے ڈھٹائی اپنے عروج پر ہی کیوں نہ ہو۔
خوش آمدید نور
محل اجتماع عموم داشتن مہمان نواز مردمانخوش آمدید نور سعدیہ صاحبہ!
ہم فیصل آباد والے تو اردو بھی پنجابی میں بولتے ہیں۔ آپ کے جواب نے نئے امتحان میں ڈال دیا ہےمحل اجتماع عموم داشتن مہمان نواز مردمان