عبیر خان
محفلین
شکریہخوش آمدید
خوش آمدید
شکریہخوش آمدید
خوش آمدید
لڑی کے عنوان پر کلک کرنے سے لڑی کھلتی ہے لیکن اس تھریڈ کے عنوان میں الفاظ کی بجائے کوئی علامت تھی جو کہ نظر بھی نہیں آ رہی تھی، میں نے اس کو درست کر کے ایک عنوان دے دیا ہے، اگر عبیر خان صاحبہ کوئی عنوان رکھنا چاہیں تو اسے تبدیل کر دیا جائے گا۔اور انتظامیہ (غالباً محمد وارث بھائی ) پہلے ہی لڑی کا ٹائٹل درست کر چکے ہیں۔
جی ابھی زیادہ اردو نہیں لکھی جاتی ہے۔ پریکٹیس ہو جائے گی۔ی لکھنے کے لیے i اور ظ لکھنے کے لیے Shift+V کا استعمال کریں۔
آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اسے ٹھیک کر دیا۔ مجھے تو سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی۔لڑی کے عنوان پر کلک کرنے سے لڑی کھلتی ہے لیکن اس تھریڈ کے عنوان میں الفاظ کی بجائے کوئی علامت تھی جو کہ نظر بھی نہیں آ رہی تھی، میں نے اس کو درست کر کے ایک عنوان دے دیا ہے، اگر عبیر خان صاحبہ کوئی عنوان رکھنا چاہیں تو اسے تبدیل کر دیا جائے گا۔
نہیں نہیںشیشہ تو نہیں دیکھا تھا نا؟
بالکل، میرے خیال میں دوزبر کی علامت تھی (ً)، جو غالباً کیپیٹل M لکھتے ہوئے آ گئی۔لڑی کے عنوان پر کلک کرنے سے لڑی کھلتی ہے لیکن اس تھریڈ کے عنوان میں الفاظ کی بجائے کوئی علامت تھی جو کہ نظر بھی نہیں آ رہی تھی، میں نے اس کو درست کر کے ایک عنوان دے دیا ہے، اگر عبیر خان صاحبہ کوئی عنوان رکھنا چاہیں تو اسے تبدیل کر دیا جائے گا۔
گُڈ گُڈ،نہیں نہیں
آپ کے کوائف نامہ میں 24 لکھا ہے اور آپ 21 بتا رہی ہیں۔پسپسپ ڈٍنڈی کیا مار دی؟
جی جلدی جلدی کی وجہ سے ایسا ہوا۔بالکل، میرے خیال میں دوزبر کی علامت تھی (ً)، جو غالباً کیپیٹل M لکھتے ہوئے آ گئی۔
بہت بہت شکریہ
سٹالکرآپ کے کوائف نامہ میں 24 لکھا ہے اور آپ 21 بتا رہی ہیں۔
ابھی تک میں نے خوش آمدید نہیں کہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ کہا جائے یا نہیں۔
آپ کو کیا فرق پڑ جانا بھیاابھی تک میں نے خوش آمدید نہیں کہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ کہا جائے یا نہیں۔